horizontal4

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

’’انتخابات میں فتح کا مکمل یقین ہے‘‘

ٹرمپ نے نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی

آئرلینڈ کے ایوان بالا نے اسرائیلی منصوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کی تجویز کی حمایت کا اعلان کردیا

منی لانڈرنگ کی رقم کا بڑا حصہ اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری

مصرکےقاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

یوم شہداء پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افراد ہلاک

نواز، مریم واپسی، لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

آرمی چیف نے 12دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

’’دھماکے میں محفوظ رہا، گاڑی تباہ ہوگئی‘‘

عمران کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

کوئٹہ:ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے علمدارروڈ جلسہ عام کا انعقاد

زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

بنوں، جے یو آئی ف کے قافلے پر بم حملہ،4 افراد شہید

Horizontal 4


عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

2018-07-15
فیفا ورلڈ کپ 2018 کے بڑے فائنل سے پہلے رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے شاندار پرفارمنس دے کر رنگ جما دیا جبکہ ورلڈ کپ مشعل اگلے عالمی کپ کے میزبان قطر کے حوالے کردی گئی ۔دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کے 12 اسٹیڈیمز میں ایک مہینے سے زائد جاری رہنے والا فٹ بال کا عالمی میلہ آج شاندار ...

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

2018-07-15
فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس جیت کےساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیاہے ج، اس سے قبل فرانس نے 1998 میں پہلی بارفٹبال کا عالمی کپ اپنی ہی سرزمین پراٹھایا تھا۔روس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2018 ایونٹ کے فائنل میں سنسنی ...

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

2018-07-14
ہمارے ہاں کھانے کی دعوت’ سلاد‘ کےبنا ادھوری ہے اور سلاد سے زیادہ اس کی سجاوٹ دیکھنے میں آنکھوں کو بھلی لگتی ہے۔ سلاد کے فوائد سے سبھی واقف ہیں اسی لیے اپنی صحت کےحوالےسے فکرمند لڑکے اور لڑکیاں آج کل سلاد پر زیادہ انحصار کررہے ہیں۔سلاد ان تازہ سبزیوں سے بنتی ہے جو غذائیت اور وٹامنزسے بھرپور ہوتی ہیں۔ سبزیوں ...

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

2018-07-14
 شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء (ذیبول) کے وائس چانسلر جسٹس ریٹائرڈ قاضی خالد علی نے کہا ہے عوام کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت اور کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے اس لیے تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون خود عوام کے اپنے بہترین مفاد میں ہے۔ یہ بات انہوں نے پولیس ...

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

2018-07-14
انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ کل ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنےوالے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقن ...

زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

2018-07-13
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو کے کوئینز کلب میں کھیلا جانے والے میچ اور سیریز میں جیت کیلئے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔قومی اسکواڈ فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، شعیب ملک، آصف علی، کپتان سرفراز ...

انسانی صحت کے دشمن مہلک وائرس

2018-07-12
ہرچند کہ میڈیکل سائنس نے حالیہ برسوں کے دوران انسانوں میں پیدا ہونے والی مختلف بیماریوں کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی ہے، مگرہر کچھ عرصے بعد، اسے چیلنج کرنے کے لیے ایک نئی بیماری سامنے آجاتی ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں میں کچھ ایسے مہلک وائرس سامنے آئے ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے میڈیکل سائنس میں کام کرنے والے ...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نےسہ فریقی سیریز جیت لی

2018-07-12
پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں ہونے والی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز جیت لی،ایونٹ میں میزبان انگلینڈ کے علاوہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ڈس ایبلڈ ٹیموں نے شرکت کی ۔فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش کرکٹ ٹیم کو 45 رنز سے ہراکر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے ہوئے ...

وہ غذائیں جو ایک ساتھ نہیں کھانی چاہئیں

2018-07-11
ویسے تو دنیا بھر میں ہر کوئی اپنے کھانے کو مزید لذیذ بنانے کے لیے ایک کے ساتھ دوسری غذا ملاتا ہے، جس سے کچھ نئے انداز کی ڈش سامنے آجاتی ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں ایک ساتھ ملا کر کھانا یا آگے پیچھے کھانا خطرناک تصور کیا جاتا ہے؟اور اگر انہیں ایک ساتھ کھانے سے کوئی نقصان نہ بھی ...

بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن

2018-07-11
فیفا ورلڈکپ بیلجیئم کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ فرانس نے ایک زیرو سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔ان منچلوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کے لئے بھی ...

عالمی کپ: سیمی فائنل میں آج فرانس اور بیلجیئم مدمقابل

2018-07-10
روس میں جاری فیفا ورلڈکپ 2018آج پہلا سیمی فائنل ٹکرائو ہوگا اور فائنل میں اینٹری کے لیے فرانس اور بیلجیئم کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ میں فرانس نے 3میں سے 2 گروپ میچز جیتےجبکہ ایک ڈرا کیا،ناک آؤٹ مرحلے میں لیونل میسی کی ارجنٹینا کو زیر کیاجبکہ کوارٹر فائنل میں یوراگوئے کو باہر کیاتاہم اسٹار کھلا ڑیوں ...

دورہ زمبابوے پر گئی قومی ٹیم ہرارے میں پھنس گئی

2018-07-10
پاکستان کر کٹ ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے پر ہے جہاںان کی تیاریوں کو شدید دھچکالگ گیااورٹیم سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے ہرارے میں پھنس گئی ہے۔ذرائع کےمطابق گرین شرٹس کو 13 جولائی سے بلاویو میں زمبابوے کے خلاف ایک روزہ میچ کھیلنا ہے اورٹیم جمعرات کویعنی میچ سے ایک روزقبل بلاویوپہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ...

انڈوسکوپی سے بھی صرف بڑی آنت یا معدے تک ہی پہنچا جا سکتا ہے

2018-07-10
ایک عرصے تک کئی جان لیوا اور مہلک سمجھی جانے والی بیماریوں پر اب قابو پا لیا گيا ہے۔لیکن ہماری چھوٹی آنت میں اب بھی بہت سی بیماریاں پلتی ہیں جو ابھی تک سائنس کی گرفت میں نہیں آ سکی ہیںاب تک چھوٹی آنت کی بیماریوں کی شناخت مشکل رہی ہے۔ لیکن اب ایک کیمرے کے وجود میں آنے سے یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ چھوٹی ...

ہارورڈ یونیورسٹی ’’فری آن لائن آرکیٹیکچر کورس‘‘

2018-07-09
'خوبصورت گھر اور عمارتیں دکھنے میں سب کو ہی بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں،مگران کی تعمیرمیں کام کرنے والوں کی انتھک محنت اور قابلیت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ تعمیراتی شعبے میں ڈیزائننگ کرتے ہوئے جمالیاتی ذوق اور سائنسی مہارت کا بیک وقت ہوناضروری ہے۔ کسی بھی گھریاعمارت کی ڈیزائننگ کرنے اور تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے ...

تعلیمی میدان اور پاکستان کی نامور شخصیات

2018-07-09
استاد اس دنیا کی وہ منفرد شخصیت ہے جس کا درجہ ماں باپ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔استاد معاشرے کا وہ اہم کردار ہے جس کی زیر نگرانی سقراط ،ارسطو ،افلاطون اورجبران جیسے عظیم مفکروں کے ا قول پروا ن چڑھے۔ یہ استاد ہی ہے جس نے عام سے عام آدمی کو بھی آسمان کی بلندیوں پر پہنچادیا۔کسی محقق نے استاد کی اہمیت سے ...

چین میں مرچیں کھانے کا دلچسپ مقابلہ

2018-07-09
یوں توچٹ پٹے مصالحے دار کھانے چٹورے افراد کو بیحد پسند ہوتے ہیں لیکن تیکھاکھانے کے شوقین اس شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے دنیا کی تیز ترین مرچین کھانے کا انوکھا کارنامہ پیش کر کے سب کو ہیچھے چھوڑ دیا۔جی ہاں، چین میں مرچیں کھانے کاسالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں تیکھا کھانے کے شوقین ا فراد نے حصہ لیا اور ...

سہ ملکی سیریزفائنل : پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹ سے ہرا دیا

2018-07-08
سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ ٹرافی لفٹ کرلی ہے۔ میچ میں فخر زمان کے جارحانہ 91رنز باعث گرین شرٹس کو فتح حاصل ہوئی اور وہ مین آف دی میچ کے ساتھ مین آف دی سیریز بھی قرار پائے گئے۔ٹیم جیت کے لیے 4 اوورز میں 30رنز درکار تھے جب شعیب ملک اور آصف علی نے بلترتیب ...

سہ فریقی فائنل،آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے184رنز کا ہدف

2018-07-08
ہرارے میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نےپاکستان کو میچ میں فتح کیلئے184رنز کا ہدف دیا ہے،آسٹریلیا کے کپتان فنچ نے47 آرکی شوٹ نے76رنز بنائے۔پاکستان کے محمد عامر3وکٹیں حاصل کیں۔زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل کا ٹاس آسٹریلیا کے کپتان اروین فنچ نے جیتا ...

برگر اور دیگر فاسٹ فوڈ کا استعمال دمہ کے مرض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے

2018-07-07
تحقیق میں یہ انکشاف بھی کیا گیا کہ دمہ کے مریض اگر جنک فوڈ کو کھانے کے شوقین ہیں، تو ان کے ان ہیلر بھی دورے کے دوران غیرموثر ثابت ہوسکتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جنک فوڈ کا شوقین ہونا پھیپھڑوں پر دباؤ بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔ایسے بچے جو ہفتے میں 3 یا اس سے زائد فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں، ان میں دمہ اور چنبل کے امراض کا ...

آرکیٹیکٹ کیسے بنتے ہیں؟

2018-07-07
اپنا مکان ہرانسان کا سب سے بڑا خواب ہوتا ہے۔ جب اس کی یہ خواہش پوری ہوتی ہوئی نظر آتی ہے توسب سے بڑا چیلنج درپیش ہوتاہےکہ اس کا ڈیزائن کیسا ہونا چاہیے۔ گھربنانا ہو یا بڑی بڑی عمارات، اس کے لیے خاکہ تیار کرنا ضروری ہوتا ہے۔خاکہ تیار کیے بغیر بہتر عمارت تعمیر نہیں ہوسکتی۔ خاکہ بنانے کا کام عمار(آرکیٹیکٹ) کرتے ...

فٹبال ورلڈ کپ 2018کا جنون

2018-07-07
فٹبال ورلڈ کپ 2018کا میلہ زورشور سے جاری ہے جس کا جنون نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ شائقین کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر لوگ فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔چین کے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے فٹبال کا جشن مناتے ہوئے تربوز پر فٹبال اسٹارز کے خوبصورت پورٹریٹس تراش لئے۔چین ...

ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز

2018-07-06
ماسکو: روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے اور ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جہاں یوراگوئے کی ٹیم فرانس اور بیلجیئم کا برازیل سے ہو گا۔21ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں اور عالمی ٹائٹل کے حصول کی جنگ جاری ہے اور اب ایونٹ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو ...

ٹیکنالوجی نے تعلیم و تدریس کے انداز بدل دئیے

2018-07-06
ٹیکنالوجی انتہائی تیز رفتاری سے تبدیل ہورہی ہے، اس حد تک کہ اس کی گرفت ہمارے ہاتھوں سے بھی باہر آچکی ہے۔اب ہمیں اپنی ہی ایجادکردہ روبوٹ اور کمپیوٹر سے کہیں فزوں تر تخلیقیت کے دور میں جینا ہوگا جس کی نوید علی بابا ڈاٹ کام کے سی ای او جیک ما نے اس تقریر کے دوران دی جب انہیں ایک اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔انہوں ...

حکومت نے فیس بک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکشنز کے استعمال پر ٹیکس عائد کردیا

2018-07-05
افریقی ملک یوگنڈا کی حکومت نے ملک بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکشنز کے استعمال پر ٹیکس عائد کردیا۔یوگنڈا کے صدر موسیوینی نے ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’شہری سوشل میڈیا کو ملک کے خلاف استعمال کررہے ہیں جس کے باعث دنیا بھر میں ہمارا منفی چہرہ سامنے جارہا ہے‘۔اُن کا کہنا ...

عالمی کپ میں کل سے کواٹرفائنلز کا آغاز

2018-07-05
روس میں جاری عالمی کپ فٹ بال 2018جیسے جیسے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہےوہیں ایونٹ کے مقابلوں میں مزید سنسنی اور دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے جہاں کل سے کوارٹر فائنلز مقابلوں کا آغاز ہو گا۔ایونٹ میں کل پہلے 2 کواٹر فائنل مقابلے ہوں گے جہاں پہلا ٹکرائو فرانس اور یوروگوئے کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے مقابلے میں ...

آواز کی لہروں سے کینسر کی شناخت کا ایک آسان اور کم خرچ طریقہ دریافت

2018-07-05
مریضکے خون میں سرطانی پھوڑے کے چھوٹے ذرات (سی ٹی سی) موجود ہوتے ہیں جو خود سرطان کے بارے میں زبردست معلومات فراہم کرتے ہیں انہیں خون میں شناخت کرکے الگ کرنا ہمیشہ سے ہی ایک چیلنج رہا ہےخون کے اربوں صحتمند خلیات میں یہ چند ہی پائے جاتے ہیں۔اب ڈیوک یونیورسٹی، ایم آئی ٹی اور سنگاپور کی ننیانگ یونیورسٹی کے ماہرین ...

پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف

2018-07-05
سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور آسٹریلیا کے خلاف سخت مقابلہ کریں گے۔قومی ٹیم فخر زمان، ...

10 غذائیں خوراک میں شامل کریں

2018-07-05
قدرت نے ہمیں ایسی بیش بہا غذائیں عطاکی ہیں جن کو کھانے سے جسم میں زخم، ورم اورسوزش ٹھیک ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی خوراک میں تازہ پھل اورسبزیاں،مچھلی،میوہ جات، بیج اور اومیگا 3 سے بھرپور غذائیں شامل کریں۔ان غذاؤں میں زیادہ مقدار میں اینٹی آکسیڈینٹس، منرلز اور ضروری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیںجوجسم میں زخم، سوزش ...

زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف

2018-07-04
سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں زمبابوے نے جیت کیلئے پاکستان کو پہلے 163 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ...

چینی زبان دل پسند ہوگئی

2018-07-04
پاکستان اور چین کے تعلقات ہرزمانے میں دوستانہ رہے ہیں اور پاک چین دوستی کا رشتہ ہمالیہ سے بلند مانا جاتا ہے،لیکن حالیہ برسوں میں جب سے سی پیک کی صورت اقتصادی راہداری کا معاہدہ طے پایا ہے تب سے نہ صرف مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں نمایاں بہتری آئی ہےبلکہ تعلیم کی غرض سے چین جانے والے پاکستانی طلبہ کی تعداد ...

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

2018-07-04
کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی اور ان کے پیغامات مارکیٹنگ مقاصد کے لیے ...

کیا ذیابیطس کے مریض آم کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

2018-07-04
گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی لوگوں کے اندر پھلوں کے بادشاہ آم کھانے کی خواہش بھی بڑھنے لگتی ہے مگر اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ویسے اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی پھل میں مٹھاس ذیابیطس کے لیے اتنی اہم نہیں ہوتی جتنی اس ...

واشنگٹن میں پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

2018-07-04
واشنگٹن میں پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کھانا کھانے کے شوقین افراد نے شرکت کی اور تیز ترین رفتار سے زیادہ سے زیادہ مزیدار برگر کھانے کی بھرپور کوشش کی۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نویں سالانہ برگر ایٹنگ چیمپئن شپ میں امریکا سے تعلق رکھنے والے چودہ پیٹو افراد ...

بائیوکیمیکل انجینئرنگ

2018-07-03
ملک میں بڑھتےوبائی امراض کے پیش نظر ادویات کو درپیش مسائل ، اسپتالوں میں موجود ہائی ٹیک مشینری کی دیکھ بھال اور ٹیکنالوجی سسٹم کے درست انجام دہی کا فریضہ’’ بائیو میڈیکل انجینئر ،،کے سپرد ہوتا ہے۔بائیو میڈیکل انجینئر صحت کے شعبے کا وہ فعال رکن ہے جس کے بغیریہ مکمل نہیں ۔۔دنیا کی تمام تر ترقی اور گہما گہمی ...

دانتوں کا درد بہت عام ہوتا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے

2018-07-03
جی ہاں خوشبودار لونگ جسے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر یہ دانتوں کے درد سمیت مختلف امراض کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔لونگیں کام کیسے کرتی ہیں؟لونگ کا مرکزی جز یوجینول (ایک بے رنگ خوشبودار روغنی مرکب) میں سن کردینے اور درد میں کمی لانے جیسی خصوصیات ہوتی ہیں، یہ جز درد کا باعث بننے ...

مائیکرو سافٹ کی سب سے منفرد ڈیوائس؟

2018-07-02
مائیکرو سافٹ کے ٹیبلیت سرفیس کو ایپل کے آئی پیڈ کا بہترین متبادل قرار دیا جاتا ہے اور لگتا ہے کہ اب یہ کمپنی ایسی ڈیوائس پیش کرنے والی ہے جو سب سے منفرد ثابت ہوگی۔مائیکروسافٹ کی جانب سے سرفیس کے ایک نئے ماڈل پر لگ بھگ گزشتہ 2 برسوں سے کام کیا جارہا ہے جسے Andromeda کا کوڈ نام دیا گیا ہے۔مگر اب اس کی تفصیلات لیک ...

سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کی قیمت کیا ہوگی؟

2018-07-02
سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 ویسے تو 9 اگست کو متعارف کرایا جائے گا مگر اس کے تمام تر فیچرز اور قیمت پر مشتمل ریویو ابھی ہی سامنے آگیا ہے۔ایلڈر مورٹینز روسی بلاگر ہیں جنہیں ماضی میں متعدد بار سام سنگ کے فونز کو استعمال کرنے کا موقع ریلیز سے پہلے ملا، جس کی وجہ سے انہیں جنوبی کورین کمپنی کی ڈیوائسز ...

ماحولیاتی آلودگی بھی شوگر کے مرض کا سبب بنتی ہے

2018-07-02
ماحولیاتی آلودگی ذیابیطس کی افزائش کاایک اہم سبب ہے۔ امریکہ میں کی گئی ریسرچ کے مطابق ماحولیاتی آلودگی بھی انسانوں میں شوگر (ذیابیطس )کے مرض کا سبب بنتی ہے۔ ریسرچ کے مطابق شوگر کے ہر 7 مریضوں میں سے ایک مریض ماحولیاتی آلودگی کے باعث شوگر کے مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔امریکی ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئی ...

خالی پیٹ یہ 7 غذائیں کھانے سے پرہیز کریں

2018-07-01
ضروری نہیں کہ جو ہمیشہ کھانے کا دل چاہے، ہم وہی کھائیں۔ صبح اٹھنے کے بعد ہم سب سے پہلے جو غذاء کھاتے ہیں، یہ باقی گزرتے دن ہمیں ایکٹو رکھنے کے لیے بےحد اہم ہے۔بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو خالی پیٹ پر کھائی جائیں تو اس کا صحت پر مثبت اثر نہیں پڑتا۔ساتھ ساتھ نظام ہاضمہ بھی ایسی کیفیت میں کافی متاثر ہوسکتا ہے۔کئی ...

فٹبال ورلڈ کپ، پری کوارٹر فائنل میں آج 2 میچ ہوں گے

2018-07-01
فٹ بال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گےجس میں میزبان روس کا مقابلہ اسپین سے اور کروشیا کا ٹاکرا ڈنمارک سے ہوگا۔راؤنڈ آف 16 کے دوسرے دن میزبان روس کا مقابلہ 2010 کی فاتح اسپین سے ہوگا۔ یہ میچ ماسکو میں کھیلا جائے گاجسے 80 ہزار سے زائد تماشائی دیکھ سکیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ...

پاکستان کی شاندار بیٹنگ، زمبابوے کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

2018-07-01
ہرارے: سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری ہے، جہاں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی جانب سے ...

محاصرے میں جنگ

2018-06-30
   تحریر:مظہر بر لا سویسے تو آپ کو فٹ بال ورلڈ کپ کے مقابلوں سے باہرہوتی ہوئی مسلمان ملکوں کی ٹیموں سے اندازہ ہو گیاہوگا کہ مسلمان مقدرکے کھیل میں کہاں کھڑے ہیں؟ قسمت کا یہ کھیل عالمی سیاست ،معیشت اور دیگر شعبوںمیں بھی جاری ہے۔ اس میں مسلمان کتنے قصوروار ہیں، اس کا جائزہ لینے کے لئے یہ دیکھنا پڑے گاکہ دنیا ...

اچھی صحت کے لیے اس موسم کا بہترین پھل

2018-06-29
کون ہوگا جسے مزیدار اور کھٹے میٹھے آڑو پسند نہیں ہوں گے؟منہ کا ذائقہ بہتر کرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند پھل ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے؟اسی طرح یہ جسم کے مختلف حصوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔جسمانی وزن ...

انگور کی برداشت اور دیکھ بھال

2018-06-29
ڈاکٹر مدثر یٰسینانگور ایک ایسا پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے اور یہ بادشاہوں کاپھل بھی کہلاتا ہے ۔انگور تقریباً دنیا کے ہر ملک میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ انگور چین ، امریکہ ، اٹلی اور فرانس میں پیدا ہوتا ہے اور اس کی پیداوار 70ہزار ملین ٹن ہے ۔ 8ہزار سال پہلے تجارتی پیمانے پر جس ...

دنیائے ٹینس کی ملکائیں. . . ولیمز سسٹرز

2018-06-29
کتنی عجیب سی بات ہے کہ آپ کسی گرینڈ سلیم کا فائنل کھیل رہی ہوں اور آپ کے مدِمقابل آپ کی سگی بہن ہو۔ ایسا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار اورلگاتار ہوا جب وینس ولیمز اور سرینا ولیمز کا ٹینس کے گرینڈ سلیم فائنلز میں آمنا سامنا ہوا اور دونوں نے ایسا ڈٹ کر مقابلہ کیا جیسے کسی حریف سےکیا جاتاہے۔ یہاںیہ بات تو طے ہی ...

پاکستان کے سرکاری سکول پانچ برس میں کتنے بدلے؟

2018-06-28
پاکستانی سکولوں میں دستیاب سہولیات میں کتنی بہتری آئی ہےپاکستان میں بڑی تعداد میں بچے اور بچیاں صرف اس لیے سکول نہیں جا پاتے کہ ملک کے بہت سے سکولوں میں انھیں بنیادی ضروریات جیسے کہ پانی اور ٹوائلٹ یا بیت الخلا ہی دستیاب نہیں ہیں۔سنہ 2013 کے عام انتخابات کے بعد صوبہ پنجاب میں حکومت بنانے والی مسلم لیگ ن، سندھ ...

ناریل کے تیل کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

2018-06-28
ہمارے یہاں جب ناریل کے تیل کا ذکر آتا ہے تو فوراً ہی بالوں کی نشوونماذہن میں آجاتی ہے مگر آج ہم ناریل کے تیل کے انسانی صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں آپ کوبتانا چاہیں گے۔ ناریل کا تیل ہر طرح سے اپنی افادیت رکھتا ہے ۔ جہاں خشک ناریل انسانی صحت کے لیے فائدے مند ہے وہاں اس کا تیل بھی انسان کو اندرونی ...

تعلیم اور کھیل ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم

2018-06-28
اکثر اساتذہ حتی ٰ کہ والدین بھی یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ بچہ پڑھائی میں تیز نہیں ہے۔ایسےاساتذہ اوروالدین کے لیے ایک مثل ہے کہ ’’تیز ہوتے ہیں بچے کھیل سے جس طرح گاڑی کے پہیے تیل سے،، جی ہاں ! کوئی بھی طالب علم چاہے وہ کسی بھی جماعت میں ہو جب تک جسمانی طور پر فٹ نہیں ہوگا اس وقت تک وہ بہتر تعلیم حاصل نہیں کرسکتا ...

واٹس ایپ میں گروپ ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچر متعارف

2018-06-27
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے دو اہم فیچرز متعارف کروائے ہیں ۔جن کے ذریعے دوسے زائد افرادویڈیواور آڈیو گروپ کال کرسکیں گے ۔بی ٹاٹیسٹ کے لیے ایک نیاواٹس ایپ ورژن 2.18.189 پیش کیا گیا ہے،جب کہ وائس کال کا نیا 2.18.192vہے ۔ماہرین کے مطابق اس کا اصل ورژن بعد میں متعارف کرایا جائے گا ۔فی الحال ٹیسٹ کے لیے بی ٹاورژن گوگل پلے ...

سام سنگ گلیکسی ایس 10 کو 3 ماڈلز میں پیش کرنے کا منصوبہ

2018-06-27
اگرچہ اسمارٹ فونز و کمپیوٹر آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کا رواں برس کا اسمارٹ فون گلیکسی ایس نائن اور ایس نائن پلس ہی تاحال سامنے نہیں آیا۔تاہم اس فون سے قبل ہی کمپنی کے ایک اور فون یعنی گلیکسی ایس 10 کی باتیں کی جا رہی ہیں۔اگرچہ گلیکسی ایس 10 کے حوالے سے کمپنی نے تاحال آفیشلی کوئی معلومات ...