horizontal5

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

نواز اورمریم کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

اسکول جس میں صرف ایک بچی پڑھتی ہے

بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال

شہباز ، عمران، بلاول کو وزیر اعظم کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

Horizontal 5


شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

2018-07-17
تحریر: علامہ امین شہید ی سربراہ: امت واحدہ فورمایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس حوالے ...

آپ یہ پلے باندھ لیں

2018-07-14
تحریر:جاوید چوہدریآپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔پہلا سبق: ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین نہ آئے تو ذوالفقار علی بھٹو‘ جنرل ضیاء الحق‘ غلام اسحاق خان‘ فاروق احمد ...

شہداء یکہ توت پشاور کی یاد میں

2018-07-12
تحریر: عرفان علیسانحہ یکہ توت پشاور افسوسناک ضرور ہے لیکن حیران کن ہر گز نہیں۔ ہارون بلو ر کے باپ بشیر احمد بلور کو بھی اسی تکفیری دہشتگرد گروہ نے قتل کیا تھا۔ تب اس گروہ کا ترجمان احسان اللہ احسان تھا۔ دس جولائی 2018ء کو جب عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے ایک چھوٹے جلسے کے شرکاء پر جب خودکش حملہ کیا گیا ...

جعلی اکائونٹس کیس دوبارہ کیوں کھلا؟

2018-07-12
تحریر:مظہر عباساگر ملک کے ایک سابق اورطاقتور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو جعلی اکائونٹس کے ایشو پر مکمل اندھیرے میں رکھا جاتا ہے حتیٰ کہ جب یہ کیس طاق کی زینت بنا دیا گیا وہ اس سے آگاہ نہ تھے اس سے یہ سنگین سوالات اٹھتے ہیں کہ کن ہدایات پر اس کیس کو2015سے التوا میں ڈالا گیا۔ بدھ کو چوہدری نثار علی خان نے ...

مقبوضہ فلسطین۔صیہونی دررندگی اورصحافتی حقوق کی پامالیاں

2018-07-09
تحریر:صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مقبوضہ فلسطین کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ غاصب اسرائیل نے یہاں گذشتہ ستر برس میں انسانیت کی اقدار کو پامال کرنے کی کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔بچوں ،خواتین،نوجوانوں اوربزرگوں سمیت کوئی بھی صیہونی دشمن کے مظالم سے محفوظ نہیں رہاہے۔اگر ...

شکرانے کے نفل ادا کرنے والوں کا انجام؟

2018-07-09
تاریخ کو مسخ کر کے نئی تاریخ بنائی جا رہی ہے۔ احتساب عدالت کی طرف سے شریف خاندان کیخلاف سنائے گئے فیصلے پر عمران خان شکرانے کے نوافل ادا کر رہے ہیں اور شیخ رشید احمد صاحب فرماتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی طاقتور کا احتساب ہوا ہے۔ دوسری طرف نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ ...

6 جولائی ایک تاریخ ساز دن اور آمرانہ دور

2018-07-06
(تحریر: ارشاد حسین ناصر)ارض پاک جسے اس خطے کے آزادی پسند عوام نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں برطانوی سامراج سے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا، اس میں بدقسمتی سے شروع سے ہی قیادت کا ایسا خلا پیدا ہوا، جسے آج تک پر نہیں کیا جا سکا، یہ خلا پیدا ہوا یا کیا گیا، الگ الگ آراء ہیں، دونوں طرح کے موقف وزنی ...

ایران کیخلاف عالمی سامراج کا بیلجیم آپریشن

2018-07-05
تحریر: عرفان علیحسب توقع امریکہ نے ایران کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند نہیں کیا اور اس مرتبہ بعض یورپی ممالک کی سرزمین اور سرکاری اداروں کو استعمال کیا ہے۔ طریقہ کار وہی پرانا گھسا پٹا اور الزام بھی ایسا کہ لگتا ہی نہیں کہ امریکی سامراجی بلاک کو ایران کے خلاف کوئی نیا آئیڈیا سوجھا ہو۔ بیلجیم کے انٹیلی جنس حکام ...

مسئلہ فلسطین اور صدی کی ڈیل

2018-07-02
 تحریر: صابر ابو مریم سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان صدی کی ڈیل یا پھر انگریزی میں Deal of the Centuryکہہ لیجئے، یہ ایک ایسا معاہدہ یا ڈیل ہے جسے پیش کرنیو الا امریکی صدر ہے کہ جس نے یہ ڈیل گذشتہ برس کے اختتام پر متعار ف کروائی تھی اور اس کے چند حصوں کو آشکار کیا اور چند کو مخفی رکھا۔ دنیائے سیاست کے ماہرین ...

پاکستان کی لبرل میڈیا اسٹیبلشمنٹ کی ضیاءالحق گردی – عامر حسینی

2018-07-02
مبشر زیدی ڈان نیوز ٹی وی اور روزنامہ ڈان سے وابستہ پاکستان کے لبرل اشراف صحافیوں میں سے ایک ہیں۔پہلا ٹوئٹ آیا کہ ان کو کسی کے مذھبی عقائد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔مگر عمران خان کا مزار پہ سجدہ پریشان کن ہے۔۔۔۔۔۔کسی نے سوال کیا کہ آپ خود اپنے ٹوئٹ میں متضاد بات کررہے ہیں جو افسوسناک ہے۔مبشر زیدی صاحب جواب دیتے ...

مسلمان، مودی اور ٹرمپ

2018-07-02
  تحریر : نصرت مرزاایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں کی آمد کو بند اور محدود کردیا ہے اور دوسری طرف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں پر کاری ضرب لگائی ہے، اُنکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، گوشت کا کاروبار بند، چمڑے کی اشیا پر پابندی اور دیگر معاملات میں اُن کیساتھ انتہائی جابرانہ اور ...

انشقاقی توانائی پیدا کرنے کا انقلابی منصوبہ

2018-07-01
امریکا کی ریاست میساچوسٹس کے شہرکیمبرج میں واقع میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی((MIT نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے سا تھ مل کراگلے پندرہ سال میں ایسی ٹیکنالوجی دریافت کرنے پر کام کرنے کا عندیہ دیا ہے، جس سے جوہری انشقاق(Nuclear Fusion ( کے طریقےکو بروئے کار لاکر انشقاقی(فیوژن) توانائی پیدا کی جاسکے گی۔ اگر ملٹی ملین ...

نکی ہیلی کا دورہ بھارت، 4 ممالک امریکہ کا ہدف

2018-07-01
تحریر: عرفان علیامریکی سفیر برائے اقوام متحدہ نکی ہیلی 26 جون کو نیویارک سے بھارت کے دورے کے لئے روانہ ہوئیں۔ 27 اور 28 جون 2018ء کو انہوں نے بھارت کی اعلٰی حکومتی شخصیات، این جی اوز اور مختلف ادیان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں اور تاریخی و مذہبی مقامات کی سیر کی۔ دو روزہ دورہ بھارت میں جس لب و لہجے میں انہوں نے جو باتیں ...

نگراں حکومت نے ہاکی فیڈریشن کی گرانٹ روک لی

2018-06-30
نگراں حکومت نے چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے فیڈریشن کی 20کروڑ روپے کی اسپیشل گرانٹ روک لی ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2018 میں پاکستان کو بھارت، ہالینڈ، بیلجیئم اور آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد نگراں حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ہاکی ...

کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض 2 گھٹوںسے بھی کم وقت میں

2018-06-28
جی ہاں معروف کمپنی بوئنگ نے ایسے ہائپر سونک طیارے کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے جو کہ ہوائی سفر میں انقلاب برپا کردے گا اور کراچی سے نیویارک کا سفر، جو ابھی لگ بھگ 18 گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، محض 4 گھنٹوں میں ممکن ہوسکے گابوئنگ ابھی اس طیارے کی رفتار کو ممکن بنانے پر کام کررہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اسے متعارف کرانے ...

زمین سے باہر زندگی کے آثار کے حوالے سے اہم ترین دریافت

2018-06-28
اب یہ کہنا ممکن ہے کہ زمین سے ہٹ کر زندگی کے لیے ضروری تمام اجزاء ہمارے نظام شمسی میں ایک جگہ موجود ہیں اور وہ ہے زحل کا چاند انسلیدس ۔جی ہاں ہمارے نظام شمسی کا وہ چاند جو برف کی ایک چھوٹی گیند کی طرح نظر آتا ہے۔درحقیقت اس کی برفانی تہہ کے نیچے پانی کا ایک سمندر موجود ہے جسے اس چاند کی اپنی کشش کے زور کی وجہ ...

قطر:محاصرے کا ایک سال

2018-06-28
تحریر:مرتضیٰ شبلیقطر نے اپنے خلاف ہونیوالے زمینی، فضائی اور سمندری محاصرے کا ایک سال مکمل کر لیا- جون 2017ء کے اوائل میں سعودی قیادت میں چار خلیجی ممالک بشمول مصر، متحدہ عرب امارت اور بحرین نے اچانک قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو منقطع کرنیکا اعلان کیا اور فوراََ تمام قسم کی نقل و حمل اور آمد و رفت کے ذرائع ...

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اور امریکی فرار

2018-06-27
تحریر: صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستانامریکہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں کم و بیش ایک سو سالہ تاریخ میں امریکی حکومتیں دنیا کی سب سے بڑی ظالم اور شیطانی حکومتیں ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی بدترین دشمن حکومتیں نظر آتی ہیں، امریکہ کی انسانی حقوق سے متعلق پائمالیوں کی ایک سو ...

نائیجیریا کو شکست، ارجنٹینا ناک آؤٹ مرحلے میں

2018-06-26
فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں گروپ ’ڈی‘ کے اہم ترین میچ میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا، کروئشیا پہلے ہی اگلے مرحلے میں جگہ بناچکی ہے۔اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے پہلے ہاف کے 14ویں منٹ میں شاندار گول کرکے ٹیم کو ایک۔صفر کی برتری دلائی، ...

یمن۔۔۔۔ایک نہ ختم ہونیوالی جنگ

2018-06-25
تحریر:نذر حافیمحل وقوع کے اعتبار سے یمن سعودی عرب کے جنوب میں، عمان کے مغرب میں، بحیرہ احمر کے مشرق میں اور خلیج عدن کے شمال میں واقع ہے۔ یہ مغربی ایشیاء میں مشرقِ وسطیٰ کا دو کروڑ آبادی پر مشتمل انتہائی اہم ملک ہے۔ موجودہ صدی میں مصر کے جمال عبدالناصر نے بھی 1962ء میں یمن پر حملہ کرکے وسیع پیمانے پر انسانی ...

فٹبال ورلڈ کپ 2018: ژکا اور شکیری کے جشن کے خلاف انکوائری

2018-06-25
فٹبال کے عالمی ادارے فیفا نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران سوئٹزرلینڈ کے دو کھلاڑیوں گرینٹ ژکا اور ژردان شکیری کے گول کرنے کے بعد جشن منانے کے انداز کے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے۔ان دونوں کھلاڑیوں نے گذشتہ روز سربیا کے خلاف ففیا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں گول کیے تھے اور تقریبا ایک ہی انداز میں جشن منایا ...

انگلینڈ کی پاناما اور کولمبیا کی پولینڈ کو شکست، سینیگال جاپان کا میچ برابر

2018-06-24
 فیفا ورلڈ کپ 2018 میں انگلینڈ نے پاناما کو شکست دے دی, جاپان اور سینیگال کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ 2-2 گول سے برابر رہا جبکہ تیسرے میچ میں کولمبیا نے پولینڈ کو 3-0 سے شکست دے دی۔ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم پاناما نے کھیل کے آغاز میں 5 منٹ کے دوران ہی متعدد گول کرنے کے مواقع گنوائے تھے۔تاہم میچ کے ...

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ

2018-06-24
 انگلینڈ نے جوز بٹلر کے شاندار 110 رنز کی بدولت آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مانچسٹر میں کھیلے گئے پانچویں ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ایک اچھے آغاز کے باوجود درست ثابت نہ ہوا۔آسٹریلیا ...

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

2018-06-23
 فیفا ورلڈ کپ 2018 میں بیلجیئم نے تیونس کو 5-2 سے باآسانی شکست دے کر لگاتار دوسری فتح اپنے نام کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔روس کے دارلحکومت ماسکو میں کھیلے گئے گروپ جی کے میچ میں بیلجیئم نے میچ کے پہلے ہی منٹ سے تیونس کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا۔میچ کے چھٹے ہی منٹ بیلجیئم نے ایک شاندار موو بنائی اور ...

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

2018-06-22
روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں معروف ٹیمیں بظاہر دباؤ کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔  ...

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

2018-06-21
 فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، آج بھی تین میچز کھیلے گئے جبکہ تیسرے اور آخری میچ میں اسپین نے ایران کو ایک سفر سے شکست دی، میچ کا واحد گول اسپین کی جانب سے ڈیگو کوسٹا نے کیا۔قبل ازیں فیفا ورلڈ کپ ...

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

2018-06-21
 تحریر:عرفان علیبہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ صرف غیر مسلم انسانوں تک محدود نہیں۔ مسلمان ممالک اور خاص طور پر پاکستان کے ذرائع ابلاغ بھی اسی ذہنیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ خالص مذہبی مقدس ...

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

2018-06-20
       تحریر:محمد صادق حسینیشاید حالات پہ نظر رکھنے والے انسان کے لئے یہ بات تعجب کا سبب بنے، کہ 1982 کے بیروت (لبنان کا دار الخلافہ) اور 2018 کے حدیدہ شہر میں گہری مماثلت اور مشابہت پائی جاتی ہے، اور ان دونوں شہروں میں ہونے والے واقعات اور بہادری کی داستانوں میں گہرا ربط پایا جاتا ہے۔ 1982 میں بیروت شہر پہ اسرائیلی ...

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

2018-06-17
تحریر: عظمت علیRascov205@gmail.comعصر حاضر کے مہلک و خطرناک سماجی دور میں "صنف نازک کا تحفظ" مشکل سے مشکل تر ہوا جاتا ہے۔ اس حساس مسئلہ کو لے کر ہر زندہ دل اور باحیا خاندان سماجی زبوں حالی کا شکوہ کر رہا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کی کیسے حفاظت کی جائے کہ ان کے کردار پر کوئی آنچ نہ آنے پائے، جبکہ انٹرنیٹ نے گھر گھر میں واٹس ایپ، ...

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

2018-06-13
تجزیہ: سید امجد حسین بخاریمیں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا ریحام خان اور عمران کی شادی پر کچھ لکھوں، کوئی چٹکلا چھوڑوں ۔۔ کئی بار خیال آیا کہ عمران کی عزت رولنے کا یہ بہترین موقع ہے یقین جانیں واٹس ایپ پر ایسے ایسے پیغامات موصول ہوئے کہ کانوں سے دھواں نکلتا رہا، ریحام کی کتاب کے اقتباسات سن سن کر واٹس ایپ چھوڑنے ...

پاکستان کے پرانے دشمنوں کی نئی چالیں

2018-06-04
 تحریر :  ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی جنگیں عام طور پر مال واقتدار کے لئے لڑی جاتی ہیں. جسے عموما ڈپلومیسی اور میڈیا کی زبان میں لفظ مفادات سے تعبیر کیا جاتا ہے. انٹرنیشنل ریلیشنز میں انہیں مفادات ( مال واقتدار )کو بنیادی حیثیت حاصل ہے. انھیں کی حفاظت کی خاطر قربتیں اور دوریاں پیدا ہوتی ہیں. آج انہیں کے تحفظ ...

انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

2018-06-04
 بیڈفورڈ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں اور دوسرا دماغ معدے اور آنتوں کے نزدیک موجود ہوتا ہے جو نظام ہضم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں معدے اور آنتوں کے نزدیک ایک اور دماغ پایا جاتا ہے یہ دماغ برقیاتی ...

دو مجرم طبقے از نذر حافی

2018-05-28
بزرگ ہونا اور بزرگ تراشنا دو مختلف چیزیں ہیں، سب لوگ اپنے بزرگوں سے عقیدت رکھتے ہیں ، بزرگ لوگ کسی بھی خاندان ، قوم  اور قبیلے کی آبرو ہوتے ہیں۔ بزرگ جو کہتے ہیں وہی جوانوں کے لئے  آئین اور قانون بن جاتا ہے،چنانچہ  جوانوں کی نسبت بزرگوں کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔   یہ تو طے شدہ بات ہے کہ کمان سے ...

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

2018-05-20
تحریر: صابر ابو مریمسیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان فلسطین کی ستر سالہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو فلسطینیوں پر گزرنے والا ہر دن ہی یوم نکبہ سے کم نہیں ہے، یوم نکبہ فلسطینیوں کے لئے ایک ایسا دن ہے، جسے فلسطین کی گذشتہ اور موجودہ نسل کسی طور فراموش کر ہی نہیں سکتی۔ یہی وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جس دن صیہونیوں ...

مدیحہ گوہر کے گزر جانے پہ جی بہت اداس ہے – ریاض ملک

2018-04-26
اسّی کی دہائی کے تاریک ترین دور میں جب امریک کا حمایت یافتہ آمر جنرل ضیاء الحق شہری و سیاسی حقوق پامال کررہا تھا تو مدیحہ گوہر بھی مزاحمت کے چند بڑے ناموں میں سے ایک تھیں۔( کیونکہ ضیاء آمریت کے کالے قوانین اور عورتوں بارے خاص طور پہ امتیازی قوانین بنانے کے خلاف بننے والے حقوق نسواں کے سب سے بڑے متحرک محاذ پاکستان ...

قومی مستقبل کا سوال ہے بابا! نذر حافی

2018-04-25
کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خودکش حملوں کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں، جرم کس کا ہے؟ مجرم کون ہے؟ حالات کس نے خراب کئے؟مسلمانوں کے درمیان  عدم اعتماد اور خون خرابے کی فضا کیوں بنی!؟یقین جانیے قاتلوں کا تعلق حتما ً افغانستان و پاکستان سے ہی ہوگا، جلد ہی میڈیا بتا دے گا کہ فلاں ٹولے نے ...

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ

2018-04-20
 ابھی ذیشان اشرف بٹ کا خون تازہ ہے، مقتول صحافی کا کفن بھی میلا نہیں ہوا کہ شیخوپورہ میں سیوریج کے منصوبے میں مبینہ طور پر غیر معیاری مواد استعمال ہونے کی کوریج کرنے والے ڈان نیوز کے رپورٹر پر تشدد کے بعد انہیں غیر قانونی طور پر مقامی جنرل کونسلر کے دفتر میں بند بھی کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق  شیخوپورہ پریس ...

مذہبی سلیبرٹیز کا دور

2018-04-13
سلیبریٹی celebrity انگریزی زبان میں آج کے دور کی ایک عوامی اصطلاح ہے جو ایسی مشہور زمانہ شخصیات کے لئے بولی جاتی ہے جو وسیع پیمانے پر میڈیا کے ذریعہ عوام کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ سلیبریٹی کی وجہ شہرت مختلف ہو سکتی ہے جیسے کھیل، گلوکاری، اداکاری، کامیڈی وغیرہ لیکن ہر طرح کی سلیبریٹی میں ایک چیز مشترک ہے وہ ہے ...

دو تہائی دولت امیر ترین افراد کے قبضے میں چلی جائے گی

2018-04-08
موقر برطانوی اخبار دا گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق سن 2030ء تک اس دنیا کی دو تہائی دولت اس دنیا میں موجود صرف ایک فیصد امیر ترین افراد کی تجوریوں میں چلی جائی گی۔ اس حیران کن رپورٹ کے بعد فوری اقدامات اٹھانے اور توازن قائم کرنے کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔ تجزیہ کاروں نے عالمی رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ...

ہم صحیح وکیل کو کیسے منتخب کریں؟

2018-04-08
شاید اکثر افراد کے لئے صحیح اور مناسب وکیل کا انتخاب کوئی اہم مسئلہ نہ ہو لیکن تجربہ سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی زندگی میں بعض ایسے تاریک مراحل آتے ہیں جن میں ایک ماہر اور تجربہ کار وکیل کا حضور بہت ضروری ہوتا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایرانی وکلاء اینفو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شاید اکثر افراد کے لئے صحیح اور ...

تربیت اولاد کے انمول اصول

2018-03-20
وحدت نیوز (آرٹیکل) لغت کی کتابوں  میں لفظ" تربیت" کے لیے تین اصل اور ریشہ ذکر ہوئے ہیں۔ الف:ربا،یربو زیادہ اور نشوونما پانےکے معنی میں ہے۔ ب: ربی، یربی پروان چڑھنا اور برتری کے معنی میں ہے۔ج: رب،یرب اصلاح کرنے اور سرپرستی کرنے کے معنی میں ہے۔1صاحب مفردات کا کہنا ہے کہ "رب" مصدری معنی ٰ کے لحاظ سے  کسی چیز کو ...

فساد تو ہے مگر اصلاح کیسے ہو!؟

2018-03-02
وحدت نیوز(آرٹیکل) انسان فطرتاً فساد کو پسند نہیں کرتا، فساد صرف یہ نہیں کہ گھروں میں لڑائی جھگڑا عام ہو،بازاروں میں ملاوٹ شدہ اشیا بکتی ہوں، دفتروں میں رشوت اور سفارش کا دور دورہ ہو، منبر و محراب سے بھائی کو بھائی سے لڑایا جائے بلکہ حقیقی فساد یہ ہے کہ معاشرے میں برائی اچھائی پر حاکم ہوجائے، کمینہ ، شریف ...

مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید

2018-03-01
وحدت نیوز (آرٹیکل) آہ آج پھر مارچ آگیا کس کوپتہ تھا سات مارچ وہ دن تھا ہے،صرف فرق اتنا ہے کہ میں آج سے 23سال پہلے میں اس دن ساتویں جماعت کاطالب علم تھاصبح والد محترم کو خوشی خوشی خدا حافظی کر رہا تھالیکن کس آنکھ کو پتہ تھا کہ یہ والدمحترم کا آخری دیدار تھا اور اب میں خود ایک باپ بن چکا ہوں میرا بیٹا خود سات سال ...

زیارت جامعہ کبیرہ، معرفت کا بہترین منبع ہے

2018-01-02
خبررساں ایجنسی شبستان کے شعبہ کرمان نے اس صوبہ کے مقدس مقامات کی تعمیرنو کمیٹی کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ حجۃ الاسلام اصغرعسکری نےکہا ہےکہ ایرانی عوام نے اسلام اورانقلاب کے دشمنوں کو مسترد کردیا ہوا ہے اوراپنی عظیم حرکت کے ذریعے ملکی اورغیر ملکی سازشی عناصر کو ناکامی سے دوچارکردیا تھا۔انہوں ...

اسلام کی نظر میں انسانی حقوق

2017-12-17
 ہردورکے تمام انسانوں کے لیے اس وقت دین اسلام کا کمال اوراس کا جامع ہونا ظاہرہوتا ہےکہ جب ہم انسانی حقوق کے بارے میں دینی تعلیمات کی طرف توجہ دیتے ہیں۔ بنابریں یہاں پراس بارے میں کچھ روایات کا جائزہ لیا جاتا ہے:دینی بھائیوں کےحقوق کی مراعات کرناایک شخص نےامیرالمومنین علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: اے امیرالمومنین، ...

سرزمین حجاز میں یزید عصر کا ظہور: سعودی شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان کیا چاہتا ہے؟ – پروفیسر محمد ایوب

2017-11-29
یہ 60 ہجری /680 عیسوی کا واقعہ ہے، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کو 50 سال ہی ہوئے تھے،33 سالہ اموی بادشاہ یزید نے حضرت امام حسین کی قیادت میں اس کی حکمرانی کے جواز کو چیلنچ کرنے والے 72 ساتھیوں کے خلاف قریب قریب 30 ہزار افواج کو تعینات کیا تھا۔اس فوج نے دریائے فرات کے کنارے، کربلاء میں موجودہ عراق کے ...

بعض مسلم ممالک دشمنان اسلام کی مدد کررہے ہیں

2017-10-24
 آیت اللہ علوی گرگانی نے شہر قم میں اپنے دفتر میں ایک ملاقات میں فلسطینیوں پر ظلم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مختلف ادوار میں فلسطینیوں پر مظالم ڈھائے گئے ہیں اور ایک عرصہ دراز سے ملت فلسطین پر غاصب صہیونی ظلم کررہے ہیں۔انہوں نے کہا غاصب صہیونیوں نے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے ان کے گھروں کو مسمار کردیا ...

حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟

2017-10-23
مہدویت تخصصی سنٹرکےمحقق حجۃ الاسلام جواد اکبری مطلق نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران زیارت عاشورا میں لفظ (امام منصور) کے مفہوم کی وضاحت اوراس کے حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے ارتباط کے بارے میں کہا ہےکہ ہماری تعلیمات اورعلماء کے نظریات کی بنا پراس بات میں کوئی شک نہیں ...

سیاسی مسائل حج کی ادائیگی میں رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں

2017-10-13
 شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے 12 اکتوبر 2017 کو شہر قم میں اپنے دفتر میں ایرانی حجاج کے امور کے سربراہ حجت الاسلام قاضی عسکر اور ادارہ حج و زیارت کے کچھ عہدیداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا اس سال ایران میں بعض عناصر حج میں امن و امان کے مسائل پر پراپیگنڈہ کرتے رہے جبکہ اگر اس سال ایرانی ...

مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟

2017-10-11
 فتوی کے معنی میں" مرجعیت" ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں، " تقلید" کا مفہوم قرار پا یا ہے، یعنی اگر کوئی شخص " مرجع" ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے " مرجعیت" کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے " تقلید" کے معنی کی وضاحت کرنا ضروری ہے۔فارسی زبان میں تقلید کے معنی دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔شاعر مشرق ...