pak

آل سعود کی انسانیت و صلح پسندی! ۔ کارٹون

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

اتحاد بین المسلمین کو ملک میں امن کی بقاء کیلئے ضروری سمجھتے ہیں، علامہ ہاشم موسوی

علامہ راجہ ناصرعباس کی کابل میں جشن میلاد النبیؐ پر حملے کی مذمت اور درجنوں عاشقان رسول ﷺ کی شہادت پر اظہار افسوس

سعودی عرب نے خاشقجی قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کے شدید احتجاج پر امریکی حکام کا پاکستان سے رابطہ

یمن کی خون آشام دلدل اور سعودی فوجی اتحاد کے جنگی جرائم – رابرٹ ایف ورتھ

ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کے مرکزی رہنمائوں کی آئی او کے بازیاب چیئرمین رضی العباس شمسی سے ملاقات، خیریت دریافت

وزیر اعظم عمران خان روانہ

’وزیر اعظم اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں‘

فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی

ایمان کے درجات میں تنزلی و بلندی کے عوامل

میلاد النبیؐ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

’پی ایس ایل کی وجہ سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں‘

نواز شریف کا آخری چار سوالوں کے جواب پر مبنی بیان موخر

دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی: عمران خان

جموں میں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنس کی تیاریاں جاری

امام خمینی (رح) نے ہفتہ وحدت کا نام دے کرعملی طور پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد قائم کیا: ڈاکٹرعادل مزاری

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کراچی اتنا خوبصورت بنائینگےکہ دنیا دیکھنے آئے گی

پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں, پینٹاگون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو روکنے کا مطالبہ

’آج کے بعد ایبٹ آبادکےکالجز میں کوئی داخلہ نہیں‘

عراقی صدر برہم صالح دورہ پرریاض پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

شرپسندیہودیوں کے حملے میں فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ

امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، ایران

امریکی شہرشکاگو میں فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی

ایرانی حکام سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

لیبیا: سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیاں

یمن کی جانب سے قیام امن کی کوششوں کی حمایت

ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد

کراچی: بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے

بھارت، مہاراشٹر کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ کا امن اور ڈونلڈ ٹرمپ

کراچی ہفتہ وحدت12تا 17ربیع اول کے حوالے سے شہر میں مختلف پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔مجلس وحدت مسلمین

ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کاشاعر اہل بیت ؑ ریحان اعظمی کے فرزند سلمان اعظمی کی رحلت پر اظہار افسوس

افغانستان میں قتل ہونے والے پولیس افسر طاہر داوڑ کے لواحقین کی وزیراعظم سے ملاقات

’میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے؟‘

قومی غیرت کا درس دینے والے قرضوں کیلئے ملکوں ملکوں پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، ترک صدر

’پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے‘

’پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف خطرات کا سامنا رہا‘

’جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا مایوس کن ہے‘

ممبئی حملوں کے الزام میں پھانسی پانے والا اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا

عمران خان کا ٹرمپ کو کرارہ جواب

پاکستان کو جیت کیلئے 8 رنز، نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار

’’مڈل کلاس طبقہ اسکول فيسيں کیسے ادا کرے گا‘‘

حسین نقی تم کیا ہو؟

بیت المقدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت حرام ، اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے:امام مسجد اقصیٰ

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحادکیساتھ لڑی، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

پاکستان


ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کے مرکزی رہنمائوں کی آئی او کے بازیاب چیئرمین رضی العباس شمسی سے ملاقات، خیریت دریافت

2018-11-20
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں اور مرکزی صدر آئی.ایس.او پاکستان کی چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن کی جبری گمشدگی کے بعد بخیر و عافیت بازیاب ہونے پر انکی رہائش گاہ پر ملاقات.مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک موسوی، سیکرٹری عزاداری ...

وزیر اعظم عمران خان روانہ

2018-11-20
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے، وزیر اعظم ملایشیئن ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کی خصوصی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر خزانہ ...

’وزیر اعظم اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں‘

2018-11-20
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزيب نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا ہےکہ خود جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کراتے ہیں اور غریبوں کے گھر گراتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان نے سی ڈی اے کو بنی گالا کا گھر ریگولرائز کرنے کے لیے درخواست دی، وہ بتائیں بنی گالہ کا ...

میلاد النبیؐ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

2018-11-20
سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلی و تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ مسلم فرمانرواؤں کو وحدت اسلامی نہیں محض اپنی حکمرانی عزیز ہے ،کسی ایک کی پابندیوں پر خوشیاں منانے یاچپ سادھ لینے والے یاد رکھیں مسلم ممالک کو ایک ایک کرکے مارنا امریکی ایجنڈا ہے مسلم ممالک تحفظ ...

نواز شریف کا آخری چار سوالوں کے جواب پر مبنی بیان موخر

2018-11-20
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی فلیگ شپ ریفرنس کے تفتیشی افسر محمد کامران پرجرح جاری ہے۔احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کررہےہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ رکارڈ کا باریک بینی سے جائزہ لے کر تفتیشی رپورٹ ...

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی: عمران خان

2018-11-20
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر ایک قرارداد پاس کروائیں گے اور اسے دنیا بھر میں پھیلائیں گے، آزادی اظہار کے نام پر سوا ارب مسلمانوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری 2 روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے وزیر اعظم عمران ...

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

2018-11-20
 امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرلیا۔دفتر خارجہ نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی ہرزہ سرائی کرنے پر احتجاجی مراسلہ جاری کیا ہے ، سیکرٹری خارجہ نے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر پال جونز کے حوالے کیا۔مراسلے میں پا کستان سے متعلق غیر ضروری اور بے بنیاد ...

کراچی اتنا خوبصورت بنائینگےکہ دنیا دیکھنے آئے گی

2018-11-20
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو اتنا خوبصورت بنائیں گے کہ پوری دنیا سے لوگ دیکھنے آئیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےمیئر کراچی وسیم اختر کو فون کر کے شہر میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کو ہدایت دی کہ ایمپریس مارکیٹ کی بحالی ...

’آج کے بعد ایبٹ آبادکےکالجز میں کوئی داخلہ نہیں‘

2018-11-20
سپریم کورٹ نے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے پر ایبٹ آباد کے دوکالجوں میں داخلے پرپابندی لگادی۔ایبٹ آباد کےنجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کے معاملے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے، آج کے بعدایبٹ آبادکے نجی میڈیکل کالجز میں ...

ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد

2018-11-20
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ، خاتون اوّل بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیامیں سب سے زیادہ محبت اورشفقت کرنےوالی شخصیت ہیں۔ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر وہاں موجود خواتین سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اوِل کا کہنا تھا کہ آئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ...

کراچی: بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

2018-11-20
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے موقع پر بدھ 21نومبر 2018کو ایم اے جناح روڈ کے مین جلوس اور شہر کے دیگر جلوسوں اور عام شہریوں کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔جس کے مطابق جلوس شہید مسجد اور میمن مسجد سے جب روانہ ہوگا تو کسی بھی قسم کی ٹریفک کو لی مارکیٹ ...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے

2018-11-20
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے،جن میں بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ اور پاک چین مالی معاونت کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے، آج کا دورہ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ پاکستانی وفد سے مذاکرات کے دوران آئی ایم ...

کوئٹہ کا امن اور ڈونلڈ ٹرمپ

2018-11-20
1965ء کی توپوں کے گولوں سے کھڑکیوں کی طرح بجتی ہوئی ایک صبح تھی جب برطانوی نشریاتی ادارےنے کہا تھا بھارتی فوجیں لاہور میں داخل ہو گئیں۔ پاکستانیوں کی پُر اعتبار سماعتیں بے اعتباری کی دراڑوں سے بھر گئی تھیں ۔دراڑوں کے زخم بھر جانے کیلئے 53سال بہت ہوتے ہیں مگر نیتوں کے داغ تو سروں کے ساتھ جایا کرتے ہیں ۔غیر ملکی ...

کراچی ہفتہ وحدت12تا 17ربیع اول کے حوالے سے شہر میں مختلف پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔مجلس وحدت مسلمین

2018-11-19
کراچی: مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت بمناسبت جشن ولادت رسول خداﷺ اور امام جعفرصادق ؑ کے سلسلے میں شیعہ سنی تنظیمات کی مشترکہ آل پارٹیز پریس کانفرنس کا صوبائی سیکریٹریٹ سولجربازارمیں انعقاد، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی خطاب جبکہ دیگر ...

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کاشاعر اہل بیت ؑ ریحان اعظمی کے فرزند سلمان اعظمی کی رحلت پر اظہار افسوس

2018-11-19
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراہل بیت ؑ جناب ریحان اعظمی کے جواں سال فرزندشاعر اہل بیتؑ سلمان اعظمی کے انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاہے کہ سلمان اعظمی ...

افغانستان میں قتل ہونے والے پولیس افسر طاہر داوڑ کے لواحقین کی وزیراعظم سے ملاقات

2018-11-19
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغانستان میں قتل ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کے سپرنٹنڈنٹ طاہر داوڑ کے لواحقین نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، معاون خصوصی افتخار درانی اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا بھی موجود تھے۔وزیرِ اعظم نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کے ایصال ثواب اور ...

’میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے؟‘

2018-11-19
اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے.احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی.سماعت کے دوران نواز شریف چوتھی مرتبہ سوالات کے جوابات دینے کے لیے احتساب ...

قومی غیرت کا درس دینے والے قرضوں کیلئے ملکوں ملکوں پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

2018-11-19
غذر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو عوامی مسائل اور انہیں حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں کیوں کہ ان کی منزل اقتدار حاصل کرنا تھی، جو انہوں نے دھاندلی کرکے حاصل کرلی۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کی ...

’پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے‘

2018-11-19
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی فورم پر کسی نے ہماری دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ڈو مور نہیں سنیں گے بلکہ آپ کو ڈو ...

’پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف خطرات کا سامنا رہا‘

2018-11-19
 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف قسم کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سیکیورٹی معاملات پر بریفننگ کے بعد شرکاء نے آرمی چیف سے سوالات کئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی ...

’’مڈل کلاس طبقہ اسکول فيسيں کیسے ادا کرے گا‘‘

2018-11-19
نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافہ کیس میں عدالت نے ڈی جی پرائیویٹ اسکولز اور اسکول انتظاميہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ چار چار ماہ کی فیسیں ایک ساتھ کيسے وصول کر رہے ہیں؟مڈل کلاس طبقہ یہ فيسيں کیسے ادا کرے گا۔سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے ...

حسین نقی تم کیا ہو؟

2018-11-19
تحریر:ربیعہ باجوہ17نومبر 2018 کوسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے اراکین میں سے ایک رکن اور قابل فخر صحافی حسین نقی بھی تھے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے استفسار کیا کہکہاں ہیں حسین نقی؟ جس کی وجہ سے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا نے استعفا دیا؟دوران سماعت اونچی ...

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحادکیساتھ لڑی، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

2018-11-19
کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحاد کیساتھ لڑی، پاک فوج آپ کی اپنی فوج ہے، ہم خدمت کے لئے یہاں موجود ہیں، ناپاک دشمن کے عزائم خاک میں ملائے اور ملاتے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فرنٹیئر کوربلوچستان کے زیراہتمام آپریشنل ایکسی لینس ایوارڈ ...

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

2018-11-19
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نواز شریف کے خلاف ریفرنسز مکمل کرنے کے لیے مدت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 3 ہفتے میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز مکمل کرنے کے لیے مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست احتساب عدالت کی ...

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

2018-11-19
لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان اتنا مقروض کر دیا گیا کہ آج عوام کو کوئی راستہ نہیں مل رہا۔ گزشتہ 10 سال میں کرپٹ عناصر عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنا گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں پیشی کے لیے ...

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

2018-11-19
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر الزامات سے بھرا بیان دیا،بیان ان کے لیے سبق ہے جو نائن11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر کی ...

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

2018-11-19
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے پرنسپل اور تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے رائیونڈ میں ممتاز تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر علامہ سید جواد نقوی نے 16 ربیع الاول کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جامع مسجد عتیق میں ہونیوالی ...

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

2018-11-19
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین سید رضی شمسی کو رہا کر دیا گیا۔ رضی شمسی بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ رضی شمسی کی خاندانی ذرائع نے تاحال ان کی گمشدگی کے بعد اچانک بازیابی کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا البتہ اتنا کہا گیا ہے کہ جلد ہی رضی شمسی کے اغواء کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔ ...

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

2018-11-19
سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے لیے جو کیا اس کا بدلہ اب تک خون سے چکا رہے ہیں۔خواجہ آصف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اپنےردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان نے بڈھ بیرسمیت وہ جنگیں لڑیں جو پاکستان کی نہیں تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے لیے ...

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

2018-11-19
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت نوازشریف نے عدالت میں بیان قلم بند کراتے ہوئے کہا کہ ان کے اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے آنے والی رقوم درست طورپر ظاہر کی گئیں، جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جوبیانات ریکارڈ کیے وہ قابل قبول شہادت نہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ...

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

2018-11-19
کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں 100 سے زائد دکاندار اور قصاب بیروزگار ہوچکے ہیں۔ ایمپریس مارکیٹ میں کام کرنے والے ستّر سالہ محمد سِراج بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں۔  ...

ماڈل ٹاؤن کیس: نئی جے آئی ٹی کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

2018-11-19
سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے نئی جے آئی ٹی کے قیام کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کی۔سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب ...

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا/ اسامہ بن لادن کو فوجی چھاؤنی کےقریب چھپا رکھا

2018-11-19
امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے فیکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا تھا کہ اسامہ بن لادن پاکستانی فوجی چھاونی کے بالکل ساتھ والے علاقے میں روپوش ہے،ہم پاکستان کو سالانہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ دیتےتھے،لیکن اس نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا۔ امریکی ...

علامہ سید جواد نقوی کی طاہر القادری سے ملاقات

2018-11-18
تحریک بیداری امت مصطفی (ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی دفتر میں علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ سید جواد نے ڈاکٹر طاہر القادری کو  16 ربیع الاول کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی مسجد بیت العتیق میں ’’وحدتِ اُمت اور حرمتِ رسالت‘‘ کے نام سے علمی و فکری کانفرنس میں ...

پاراچنار، حکومت شاملات کے معاملہ میں دلچسپی لیتے ہوئے شلوزان کے عوام کو انکا حق دلائے، علامہ فدا مظاہری

2018-11-18
حکومت ضلع کرم کے شلوزان شاملات کی تقسیم میں دلچسپی لیتے ہوئے غریب عوام کو ان کا حق دلائے۔ضلع کرم کے ممتاز عالم دین اور روحانی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری نے پاراچنار کے مرکزی جامع مسجد میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شلوزان کے عوام گذشتہ ایک مہینے سے اس یخ بستہ موسم کی صعوبتیں برداشت کرتے ...

وزیر اعظم، دیگر رہنماؤں کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

2018-11-18
وزیر اعظم عمران خان نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بطور عالم دین ان کی گرانقدر دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سے حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم ...

ماضی میں بلوچستان کےعوام کےلیےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

2018-11-18
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ بلوچستان کےعوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ طلبہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔جام کمال نے کہا کہ نوجوانوں کوملک کی تعمیرو ترقی میں کردارادا ...

وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ یو اے ای کے صدارتی محل آمد

2018-11-18
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، ابوظہبی میں صدارتی محل آمد پر یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن النہیان نے ان کا استقبال کیا ۔صدارتی محل آمد کے موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ صدارتی محل پہنچے ہیں۔ وزیراعظم ...

’5 برسوں میں 26 صحافی قتل، کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں ہوئی‘

2018-11-17
اسلام آباد: ملک بھر میں 5 برسوں کے دوران 26 صحافیوں کو قتل کیا گیا، تاہم کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں دی گئی۔اس بات کا انکشاف ’فریڈم نیٹ‘ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا۔واضح رہے کہ یہ رپورٹ 2 نومبر کو صحافیوں کے خلاف جرائم ختم کرنے کے عالمی دن پر شائع کرنی تھی لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد ملک ...

’افسوس ہے کہ اؔمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘

2018-11-17
سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ہٹلر والے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سوچ ووٹ کی توہین ہے۔سکھر میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ضیاء الحق, یحییٰ خان, ایوب خان یا کسی اور آمر نے خود کو ہٹلر سے تشبیہہ نہیں ...

قائد آباد سے برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا

2018-11-17
قائد آباد میں گزشتہ شب دھماکے کے بعد قریب سے ملنے والے بم کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا۔قائدآباد کراچی میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جاسکا، ذرائع کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی آفس میں سرکار کی مدعیت میں درج ہوگا۔مقدمے میں دہشت گر دی، قتل، ...

’’میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے‘‘

2018-11-17
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے، حالات کی مناسبت سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔صدر مملکت نے یہ بات لاہور کے شاپنگ مال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ مقامی شاپنگ مال گئے جہاں انہوں نے کافی بھی پی۔اس موقع پر شہریوں نے صدر مملکت اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر ...

’ڈیرہ غازی خان میں ڈولفن فورس کی تعیناتی کا اعلان ‘

2018-11-17
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں سیف سٹی پروجیکٹ قائم کرنے اور ڈولفن فورس تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے بلاامتیاز کارروائی کیجائے ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان دفتر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ حکام نے امن ...

’’عمران یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے‘‘

2018-11-17
سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ نون پنجاب کے رہنما خواجہ آصف کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان یوٹرن والے بیان پربھی یوٹرن لیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید کہا کہ عمران خان کے یوٹرن کا انتظارفرمائیں جس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ...

وحدت کیجانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو وحدتِ امت ریلی نکالنے کا اعلان

2018-11-17
لاہور کی معروف دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریک بیداری امت مصطفیٰ(ص) نے 12 ربیع الاول کو اہلسنت بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’’وحدتِ امت ریلی‘‘ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلی جامعہ عروۃ الوثقیٰ چندرائے روڈ سے فیروز پور روڈ پھاٹک تک نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ(ص) ...

چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ

2018-11-17
آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے سندھ پولیس کو جاری ہدایات میں کہا ہے صوبے بھر اور باالخصوص کراچی میں آٹھ ربیع الاول کے روز برآمد ہونیوالے چپ تعزیہ کے جلوسوں، جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو انتہائی ٹھوس مربوط اور غیر معمولی بنایا جائے، اس ضمن میں مجموعی پولیس ڈپلائمنٹ ...

پاکستان میں ٹیکس چوری کیسے روکی جا سکتی ہے؟

2018-11-17
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں سب سے کم شہری ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کی نئی حکومت بھی یہ پرانا مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے۔ جانیے کہ عمران خان حکومت کی منصوبہ بندی کیا ہے اور وہ کیا کوششیں کر رہی ہے؟محمد حماد اظہر کا شمار نئی پاکستانی حکومت کے کم عمر ترین وزیروں میں ہوتا ہے۔ اس وزیر مملکت ...

’’چیئرمین سینیٹ کے کنڈکٹ پر بات نہیں ہوئی‘‘

2018-11-16
وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے رضاربانی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صاحب کے کنڈکٹ پر کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی۔علی محمد خان نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت قربان کردوں گا کابینہ میں کرپٹ شخص کو نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کی ضابطہ اخلاق کمیٹی بنا دیں،اس ...

’آئیڈیاز 2018 کی تیاریاں مکمل ہیں‘

2018-11-16
مئیر کراچی وسیم اختر نے فٹ پاتھ، سڑکوں اور پارکوں پر قبضے کرنے والوں کو خبر دار کیا ہے کہ تین سے چار روز میں تجاوزات کے خلاف لاٹھی گھومنے والی ہے۔انہوں کہا کہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کے ساری میں تیاریاں مکمل ہیں۔مئیر کراچی وسیم اختر نے صدر پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا ...

’’وہ لیڈر ہی نہیں، جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا‘‘

2018-11-16
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑا نقصان کیا، وہ لیڈر ہی نہیں، جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ہے ، ان کا مزیدکہنا تھا کہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی ...