Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

آئی ایم ایف مذاکرات، حکومت کی تمام شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ورچوئلی مذاکرات میں فی الحال ڈیڈلاک برقرار ہے، مذاکرات میں نویں جائزہ کیلئے آئی ایم ایف مشن کی تاریخ طے نہیں پا سکی، آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان کل بھی مذاکرات ہونگے۔


Latest News
Hashtags:   

مذاکرات

 | 

حکومت

 | 

شرائط

 | 

دہانی

 | 

Sources