Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

ملک میں ظلم کا نظام ہے، پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور پریس کلب میں جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام پختونخوا حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ یہاں لوگ آٹے کو ترس رہے ہیں اور وہاں وزیراعظم کروڑوں مالیت کی نئی گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

پروفیسر

 | 

ابراہیم

 | 

Sources