Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کا سابق عوامی نمائندوں سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا عندیہ

اعظم خان کی زیر صدارت صوبے کی امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام کی جانب سے صوبے کو درپیش مالی مسائل اور امن کی تازہ صورتحال کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔


Latest News
Hashtags:   

نگراں

 | 

وزیراعلیٰ

 | 

عوامی

 | 

نمائندوں

 | 

اضافی

 | 

سیکیورٹی

 | 

عندیہ

 | 

Sources