Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

علامہ مختار امامی کی کراچی پریس کلب میں تصویری نمائش میں شرکت

کراچی پریس کلب میں نمائش کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ فوٹو جرنلسٹس بڑی بہادری اور جانفشانی سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہے ہیں، صحافت میں فوٹوگرافرز کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، تصویری نمائش فوٹوگرافرز کی صلاحیتوں کا واضح اور منہ بولتا ثبوت ہے۔


Latest News
Hashtags:   

علامہ

 | 

مختار

 | 

امامی

 | 

کراچی

 | 

تصویری

 | 

نمائش

 | 

Sources