Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

ایم ڈبلیو ایم کراچی کا سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج

کراچی پریس کلب پر احتجاج سے خطاب میں علماء کرام نے کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کسی طور پر بھی انسانی اقدار کا پاس نہیں ہے اور اسلام فوبیا کا مرض مغربی ممالک میں بڑھتا جا رہا ہے، جس پر مسلمانوں سمیت ہر باضمیر انسان کا دل دکھی اور تشویش میں مبتلا ہے اور اس اشتعال انگیز حرکت پر مسلم ورلڈ سے سخت ردعمل کا آنا فطری عمل ہے۔


Latest News
Hashtags:   

ڈبلیو

 | 

کراچی

 | 

سوئیڈن

 | 

بےحرمتی

 | 

احتجاج

 | 

Sources