Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

ملک میں مکمل بجلی بحال ہونے میں 48 گھنٹے لگیں گے، خرم دستگیر

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جوہری پلانٹ کو دوبارہ شروع ہونے میں 24 سے 48 گھنٹے چاہئیں کوئلے کے پلانٹ کو بھی 48 گھنٹے چلانے کیلئے درکار ہوتے ہیں اس لیے اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔


Latest News
Hashtags:   

گھنٹے

 | 

دستگیر

 | 

Sources