Tuesday 7 February 2023
Home      All news      Contact us      RSS     
وی او اے - 14 days ago

تھرپارکر کی پشپا کھیتا رام، تعلیم کی جدوجہد نے جسے تبدیلی کا نشان بنا دیا

تھر پارکر میں لڑکیوں کی تعلیم کی شرح انتہائی کم کیوں ہے؟ وجہ علاقے کے رسم ورواج کے ساتھ اسکولوں کی کمی بھی ہے۔ سدرہ ڈاراس وڈیو میں ملاقات کروا رہی ہیں ایک ایسی ہی طالبہ، پشپا کھیتا رام سے، جو تعلیم کے حصول کےلئے ہر روز میلوں پیدل سفر کرتی ہیں


Latest News
Hashtags:   

تھرپارکر

 | 

کھیتا

 | 

تعلیم

 | 

جدوجہد

 | 

تبدیلی

 | 

Sources