Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

مکتب تشیع کو 298 اے سے کیا مسئلہ ہے؟

اسلام ٹائمز: شیعہ مسلک کے پیروکار By Default نبی کریمﷺ کی قرابت کے حوالے سے ایک کلیہ پر کاربند ہیں۔ شیعہ مکتب کے نزدیک ہر وہ شخص جو تاریخی طور پر رسالت مابﷺ سے کسی بھی تعلق اور رشتے کا دعویٰ رکھتا تھا، اسکے اس دعویٰ کی کسوٹی رحلت پیغمبر اکرمﷺ کے بعد اسکا اہلبیت نبوتﷺ سے رویہ اور برتاؤ ہے، جسے کتب تاریخ اور احادیث میں نقل کیا گیا ہے۔ اگر رسالت مابﷺ کی رحلت کے بعد اہلبیت علیھم السلام سے رویہ دوستانہ اور محبت پر مبنی تھا تو شیعہ کے نزدیک وہ ہستی لائق احترام و تعظیم ہے، خواہ وہ نسلاً کوئی حبشی غلام ہو یا غریب ترین عرب و عجم باشندہ۔ تاہم اگر کسی بھی ہستی کا اہلبیت نبوتﷺ سے تاریخ میں مذکور رویہ زیادہ مثالی نہ ہو تو زیادہ تر شیعہ ایسے شخص کے بارے میں اس رویئے اور ردعمل کا اظہار کرتے ہیں، جو اہلبیت رسالتﷺ کی روایات سے ثابت ہے۔


Latest News
Hashtags:   

مسئلہ

 | 

Sources