Tuesday 7 February 2023
Home      All news      Contact us      RSS     
وی او اے - 14 days ago

امریکہ میں ہرسال کووڈ سے بچاؤ کی ویکیسن لگانے پر غور

خوراک اور ادویات پر کنٹرول سے متعلق امریکی ادارےایف ڈی اے نےکہا ہے کہ بیشتر امریکیوں کو کورنا وائرس سے بچاو کے لیے سال میں صرف ایک بار ویکسین لینے کی ضرورت ہو گی جب کہ بوڑھوں، بہت چھوٹے بچوں اور کمزور مدافعتی نظام کے حامل لوگوں کو اضافی تحفظ کے لیے دو ٹیکے درکار ہو سکتےہیں ۔


Latest News
Hashtags:   

امریکہ

 | 

ہرسال

 | 

ویکیسن

 | 

لگانے

 | 

Sources