Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     
وی او اے - 5 days ago

بجلی بریک ڈاؤن کا دوسرا دن: ‘گاہک آتا ہے تو لائٹ چلی جاتی ہے’

پاکستان بھر میں پیر کو ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد رات گئے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بحالی کا عمل تو شروع ہو گیا لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی منگل کو بھی سارا دن جاری رہی۔ بریک ڈاؤن کے اگلے روز بھی بجلی کے جانے سے چھوٹے کاروبار کرنے والے شدید متاثر ہوئے ہیں اور ان کے لیے دیہاڑی لگانا مشکل ہو گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لاہور میں نمائندے نوید نسیم نے اس سلسلے میں بات کی لبرٹی مارکیٹ میں دکانداروں سے۔ ان کا کیا کہنا ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

دوسرا

 | 

Sources