Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

فواد چوہدری کو لاہور میں انکے گھر سے گرفتار کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب انکی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں اسلام آباد لے جایا جائیگا۔


Latest News
Hashtags:   

چوہدری

 | 

لاہور

 | 

گرفتار

 | 

Sources