Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

2019ء میں پاکستان اور بھارت جوہری جنگ کے قریب تھے، مائیک پومپیو

اپنی کتاب میں سابق امریکی وزیر خارجہ نے لکھا کہ امریکی سفارتکاروں نے پاکستان اور بھارت دونوں کو قائل کیا کہ جوہری جنگ کیطرف نہ جائیں۔ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ اُس رات ایک ہولناک نتیجے سے بچنے کیلئے جو امریکا نے کیا، وہ کوئی نہیں کرسکتا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

2019ء

 | 

پاکستان

 | 

بھارت

 | 

جوہری

 | 

مائیک

 | 

پومپیو

 | 

Sources