Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 4 days ago

پولیس کو دعوت دیتا ہوں کہ اگر ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرے، فواد چوہدری

لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کا کہنا تھا کہ رات 2 بجے اطلاع آئی کہ پولیس کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا ارادہ ہے، عمران خان پر نہ کوئی مقدمہ ہے، نہ کوئی ماحول ہے، پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کی مذموم کوشش کر رہی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

پولیس

 | 

عمران

 | 

گرفتار

 | 

چوہدری

 | 

Sources