Sunday 29 January 2023
Home      All news      Contact us      RSS     

متنازع بل سے فساد میں اضافہ ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر نے اسلامی نظریاتی کونسل میں آئین پاکستان کے مطابق 2 شیعہ ممبران کی تقرری کے برعکس صرف ایک نمائندہ جبکہ دوسرے ممبر کی جگہ دیگر مکاتب فکر کے فرد کو منتخب کرنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور اس کو غیر قانونی اورغیرآئینی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی۔


Latest News
Hashtags:   

متنازع

 | 

اضافہ

 | 

علامہ

 | 

Sources