Sunday 7 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 13 days ago

مولانا عبدالخبیر نے 2 عیدوں کا مسئلہ حل کرا دیا

مولانا عبدالخبیر مفتی شہاب الدین پوپلزئی سے ملنے پشاور کی مسجد قاسم علی خان پہنچ گئے، جہاں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر اتفاق رائے سے طے پایا کہ آئندہ پورے پاکستان اب ایک ہی دن روزہ رکھا جائیگا اور ایک ہی دن عید ہوگی۔


Latest News
Hashtags:   

مولانا

 | 

عبدالخبیر

 | 

عیدوں

 | 

مسئلہ

 | 

Sources