Sunday 7 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 12 days ago

سیکولر عناصر کی اسلام مخالف سازشیں بھی انتہاپسندی ہیں، اکرم رضوی

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں متحدہ طلبہ محاذ کے ترجمان اور اے ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ مسجد وزیر کا تقدس پامال کرنے اور اسلامی اقدار کا مذاق اُڑانے پر فواد چودھری کیخلاف مقدمہ درج کرکے وزارت سے ہٹایا جائے، پنجاب کے حکمرانوں کو شہیر سیالوی پر قائم کیا گیا جھوٹا مقدمہ بہت مہنگا پڑے گا، ایف آئی آر واپس نہ لی گئی تو احتجاج کی کال دیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

سیکولر

 | 

عناصر

 | 

اسلام

 | 

مخالف

 | 

سازشیں

 | 

انتہاپسندی

 | 

Sources