Sunday 7 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 12 days ago

سینیٹ الیکشن میں انسانوں کی بولیاں لگنا پوری قوم کیلئے شرمناک ہے، خرم نواز گنڈاپور

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سزایافتہ مجرم کو بیرون ملک بھیجنے والے بھی قوم کے سامنے جوابدہ ہیں، قاتلوں نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث پولیس افسران کو ترقی دے کر دوسرے صوبوں میں بھیج دیا، جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام میں تاخیر کے ذمہ دار اس خطے کے پارلیمنٹیرین ہیں۔ 


Latest News
Hashtags:   

سینیٹ

 | 

الیکشن

 | 

انسانوں

 | 

بولیاں

 | 

کیلئے

 | 

شرمناک

 | 

گنڈاپور

 | 

Sources