Thursday 4 March 2021
Home      All news      Contact us      RSS     

پی ٹی آئی کی حکومت کے دور میں دو وقت کی روٹی کو ترس چکے ہیں، سلیم شہزاد 

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بینظیر بھٹو فائونڈیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ذاتی مفادات کی بجائے عوامی مفادات کو ترجیح دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ایوانوں میں بیٹھے مفاد پرست اراکین اسمبلی پی ڈی ایم کے خلاف منفی پروپیگنڈوں پر ہی زور دیئے ہوئے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان میں بڑی تبدیلی آئے گی۔


Latest News
Hashtags:   

حکومت

 | 

شہزاد 

 | 

Sources