Thursday 15 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

یمن کی جنگ میں اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار

اسلام ٹائمز: عالمی اداروں اور امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کی جانب سے اس وقت یمن میں انسانی حقوق کی افسوسناک صورتحال کو ایشو بنا کر سامنے لانے کی ایک بڑی وجہ یمن آرمی اور انصاراللہ فورسز کی تیزی سے جاری پیشقدمی ہے۔ یمن آرمی اور عوامی رضاکار فورسز نے گذشتہ چند ماہ سے مارب شہر کی جانب پیشقدمی شروع کر رکھی ہے اور اس وقت وہ شہر کے انتہائی قریب پہنچ چکی ہیں۔ یاد رہے مارب کا شہر یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کا آخری گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر یہ شہر فتح ہو جاتا ہے تو سعودی عرب کی سربراہی میں جارح عرب اتحاد کے مفادات کو شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ لہذا جارح عرب اتحاد کے اصلی حامی شدید پریشانی کے عالم میں ہیں اور جس طرح بھی ممکن ہو انصاراللہ کی پیشقدمی روکنا چاہتے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

اقوام

 | 

متحدہ

 | 

جانبدارانہ

 | 

کردار

 | 

Sources