Sunday 11 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اب تک - 1 month ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

کراچی: ملک میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی۔


Latest News
Hashtags:   

مسلسل

 | 

دوسرے

 | 

Sources