Thursday 15 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے کل سمری صدر پاکستان کو بھجوائے جانے کا امکان ہے، آرٹیکل 91 کے تحت صدر پاکستان کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیجی جائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

حکومت

 | 

اسمبلی

 | 

اجلاس

 | 

فیصلہ

 | 

Sources