Sunday 11 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ عمران خان اور ان کی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان اس ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے تاکہ کھل کر سامنے آ جائے کہ کون عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

عمران

 | 

اسمبلی

 | 

اعتماد

 | 

فیصلہ

 | 

Sources