Thursday 15 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
وی او اے - 1 month ago

کرونا بحران کے باعث 16 کروڑ بچے پورا سال اسکول نہ جاسکے

یونیسیف کے مطابق ان 14 ممالک میں جہاں سکول پورا سال بند رہے، نو ممالک لاطینی امریکہ اور کیریبیئن کے خطے میں واقع ہیں۔ ان نو ممالک میں دس کروڑ بچے پورا سال اسکول نہ جا سکے۔ دنیا بھر میں پاناما، ایل سیلواڈور، بنگلا دیش اور بولیویا وہ ممالک ہیں جہاں سکول سب سے زیاد طویل عرصے تک بند رہے۔


Latest News
Hashtags:   

کرونا

 | 

بحران

 | 

اسکول

 | 

جاسکے

 | 

Sources