Thursday 15 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے محکمہ جات کا ملتان سے خاتمہ واضح کر رہا ہے کہ حکومت اس خطہ کی عوام کے ساتھ مخلص نہیں، سلیم صدیقی 

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے محکمانہ کاروائیوں کا روکنا حکومت کی نااہلی غیرسنجیدگی اور اس خطہ کی عوام کے ساتھ ایک بھونڈا مذاق ہے، اپوزیشن اور حکومت اس خطہ کو محرومیوں کے دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

جنوبی

 | 

پنجاب

 | 

سیکرٹریٹ

 | 

محکمہ

 | 

ملتان

 | 

خاتمہ

 | 

حکومت

 | 

صدیقی 

 | 

Sources