Thursday 15 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

ملتان، ایمرسن کالج سمیت پنجاب کے دیگر بڑے کالجز کو یونیورسٹی بنانے کے خلاف احتجاج جاری

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ اپنے اداروں پر ساز باز نہیں کرنے دیں گے، حکومت بیرونی ایجنڈے پر تعلیم دشمن اقدامات بند کرے، غریب طلبہ جو بمشکل اپنی کالج فیس ادا کرتے ہیں کس طرح وہ یونیورسٹی کی فیس ادا کریں گے۔


Latest News
Hashtags:   

ملتان

 | 

ایمرسن

 | 

پنجاب

 | 

کالجز

 | 

یونیورسٹی

 | 

بنانے

 | 

احتجاج

 | 

Sources