Sunday 11 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

خیبر پختونخوا میں کورونا ویکسینیشن بہتر بنانے کی نئی حکمت عملی متعارف

ی جی ہیلتھ ڈاکٹر نیاز کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو نگرانی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اس سلسلے میں واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو معمول کے مطابق کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن جاری رکھی جائے۔


Latest News
Hashtags:   

پختونخوا

 | 

کورونا

 | 

ویکسینیشن

 | 

بنانے

 | 

متعارف

 | 

Sources