Sunday 11 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

سید حسن نصر اللہ کا رہبر انقلاب سے اظہار تشکر

لبنان کے ممتاز اہلسنت عالم دین، شہر صیدا کے قاضی اور مسلم علماء اسمبلی کے سربراہ مرحوم شیخ احمد الزین کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کیجانب سے ارسال کئے گئے تسلیتی پیغام کے جواب میں سید مقاومت نے لکھا ہے کہ ہم جناب عالی کیساتھ عہد باندھتے ہیں کہ مرحوم بزرگوار کے رستے پر عملدرآمد کرتے اور انکے اہداف و آرزوؤں کے حصول کیلئے مسلسل کوشاں رہینگے۔


Latest News
Hashtags:   

انقلاب

 | 

اظہار

 | 

Sources