Saturday 10 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
تقریب نیوز - 1 month ago

انصاف کے حقیقی نفاذ کے لیے قانون کی بالادستی ضروری ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب میں شیعہ عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات اور فورتھ شیڈول میں اندراج کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ان کے ہمراہ مرکزی و صوبائی رہنماء اور نامور علماء بھی موجود تھے


Latest News
Hashtags:   

انصاف

 | 

حقیقی

 | 

قانون

 | 

بالادستی

 | 

ضروری

 | 

Sources