Saturday 10 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے گزشتہ 15 دنوں میں 35 فلسطینی گھر منہدم، 18 ضبط، 158 فلسطینی گرفتار

اقوام متحدہ کے دفتر اوچا کیجانب سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکام نے 22 فروری کے روز حمصہ البقیعہ میں واقع 18 فلسطینی عمارتوں کو بھی ضبط کر لیا جنمیں سے اکثر انسانی بنیادوں پر اُن بے گھر فلسطینی خاندانوں کو رہائش کیلئے دی گئی تھیں جنکے گھر اسرائیلی حکام کیجانب سے قبل ازیں منہدم کر دیئے گئے تھے جبکہ اس صیہونی اقدام کے نتیجے میں 36 بچوں سمیت 60 سے زائد فلسطینی شہری دوبارہ بے گھر ہو گئے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

صیہونی

 | 

کیجانب

 | 

گزشتہ

 | 

فلسطینی

 | 

منہدم

 | 

فلسطینی

 | 

گرفتار

 | 

Sources