Tuesday 13 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

ایسی ریاست مدینہ قبول نہیں جہاں نواسہ رسولؑ کا ذکر جرم ہو، علامہ راجہ ناصر عباس

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ طہم نے ماضی کی حکومتوں میں بھی ملت جعفریہ کے حقوق پر کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا۔ موجودہ حکومت ہمیں آزمانے سے گریز کرے، اگر اس پولیس گردی کو نہ روکا گیا اور عزاداروں کے خلاف قائم بے بنیاد مقدمات ختم نہ کیے گئے تو پھر پورے ملک میں احتجاج کی کال دی جائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

ریاست

 | 

مدینہ

 | 

نواسہ

 | 

رسولؑ

 | 

علامہ

 | 

Sources