وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے اور مہنگائی کی وجوہات مختلف ہیں لیکن اس میں کچھ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض چیزیں بر آمد کی جاتیں ہیں اس کے باوجود ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے تاکہ صاحب ثروت کے بجائے مستحق افراد کو فائدہ پہنچے۔
شبلی فراز نے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے 3 ماہ قبل کام شروع ہوا تھا بہت جلد اس کے ثمرات دیکھیں گے۔
علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جن قوتوں کے ساتھ کرپشن کے خاتمے کے لیے جنگ میں مصروف ہے اس کی نمائندگی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کررہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ قوتیں ہیں جنہوں نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ و برباد کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف، جمہوری پارٹی ہے اور صرف جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور عمران خان نے ہمیشہ اخلاقیات پر مبنی سیاست کی ہے۔
شبلی فراز نے کہا کہ قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے سے پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
انہوں نے کہا کہ ’پی ڈی ایم دراصل ان جماعتوں کی نمائندہ تنظیم ہے جنہوں نے اپنے مفادات کو ہمیشہ اولین اہمیت دی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ کیسے اپنے مفادات کے خلاف قانون سازی کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے سیاست کو کاروبار کے فروغ کے لیے استعمال کیا اس طرح عوام کی حالت بہتر نہیں ہوئی بلکہ اپوزیشن رہنماؤں کی جائیدادوں میں اربوں روپے اضافہ ہوا۔
شبلی فراز نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی محض ایک صوبے تک محدود ہوگئی ہے جبکہ ماضی میں اس کی نمائندگی چاروں صوبوں میں تھی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تمام صوبوں میں نمائندگی ہے اس کی بنیادی وجہ نظریہ ہے جس پر ہم قائم رہے اور وہ کرپشن کے خلاف اور انصاف کی ترقی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ اب اپوزیشن جماعتوں کا ضمیر نہیں رہا جس کی ایک حالیہ مثال یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو منظر عام پر آنے سے ملتی ہے۔
Saturday 17 April 2021
سچ ٹی وی - 1 month ago
حکومت مہنگائی کو کم کرنے کیلئے متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دے گی: شبلی فراز


امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کی وائٹ ہاوس میں ملاقات، جمہوریت کو عالمی خوشحالی کی بنیاد قرار دیا
- وی او اے
عباس کی کاؤنٹی میں ہیٹرک: عباس کی بولنگ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ رفتار صرف ایک اضافی ہتھیار ہے
- بی بی سی اردو
تحریکِ لبیک پاکستان: کیا سوشل میڈیا پر پابندی سے کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں رک سکتی ہیں؟
- بی بی سی اردو
ختم نبوت کے جذبے سے سرشار سعد رضوی کی قیادت میں چاروں صوبوں کی غریب عوام اکٹھی ہوگئی، رؤف خان ساسولی
- اسلام ٹائمز
حکومت سفیر کو حسب معاہدہ ملک بدر کرنے کی بجائے تحریک لبیک پر پابندی کا راستہ اختیار نہ کرے، ڈاکٹر فرید پراچہ
- اسلام ٹائمز
رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان، مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے باہر ... ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت پھر سے 500 روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی
- اردو پوائنٹ
تحریک لبیک نے اگر غیرقانونی حرکات کی ہیں تو اسے ڈیل کرنے کے قانونی راستے موجود ہیں، لیاقت بلوچ
- اسلام ٹائمز
پاکیزہ اور صالح معاشرے کے قیام کیلئے سیدہ کائنات کی سیرت ایک درخشاں باب ہے، ہما اسماعیل
- اسلام ٹائمز
کالعدم تحریک لبیک کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون، ملک بھر سے ہزاروں افراد گرفتار ... پنجاب سے پرتشدد واقعات میں ملوث 2 ہزار سے زائد، سندھ سے 200 سے زائد جبکہ خیبرپختونخواہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
امریکی انتخاب میں مداخلت: چھ پاکستانیوں پر روس کے لیے کام کرنے کا الزام اور پابندیاں
- بی بی سی اردو
جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک ، کنونشن اور جلسوں کا شیڈول جا ری کر دیا گیا ... حافظ نعیم الرحمن اور امراء اضلاع خطاب کر یں گے ،تحریک رمضان المبارک میں بھی جاری رہے گی ... مزید
- اردو پوائنٹ
اپنے دور نظامت کے پانچ سالوں تک میں نے اپنی راتیں قربان کرکے پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی کو بنایا ہے، مصطفی کمال
- اردو پوائنٹ
سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے پانی کی قلت اور سیم نالوں کی کھدائی اور صفائی نہ کرانے کے خلاف 20ایریل کو بدین میں دھرنے کا اعلان
- اردو پوائنٹ
ضلع وسطی میںغیر قانونی اشتہارات کے خلاف کریک ڈائون ... ضلع وسطی میں لگے غیر قانونی تجارتی و سیاسی اشتہارات ،پینا فلیکس اور اسٹیمرز ہٹادئے گئے
- اردو پوائنٹ
وزیراعظم عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ہر بار سندھ میں پیکیج کا اعلان کرتے ہیں لیکن عملدرآمد نہیں ہوتا، عبدالجبار خان
- اردو پوائنٹ
ممتاز شیعہ عالم دین علامہ سید عون محمد نقوی کو وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
- اردو پوائنٹ
آپ کو ڈھائی سال کے بعد سندھ کے لوگوں کا خیال آیا ہے، اویس شاہ ... عمران خان صاحب آپ کو عملی طور پر کچھ کرکے دکھانا ہو گا یہ لالی پاپ نہیں چلے گا،صوبائی وزیر
- اردو پوائنٹ
مزار قائد شیعہ مسنگ پرسنزکی حمایت میںپندرہویں روز بھی دھرنا جاری ... مجھے ملت تشیع پر ناز ہے جو حق کے راستے پر ہمیشہ ثابت قدم رہتی ہے۔شرکاء دھرنا نے اپنے حوصلوں کو بلند ... مزید
- اردو پوائنٹ
دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال کرنے سے حادثات کا اندیشہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے، ڈی آئی جی موٹر وے ... ماہ صیام میں ڈرائیور حضرات جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہیں اور دوسرے ... مزید
- اردو پوائنٹ
آقا کریم ؐ کا نظام ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی دنیا کے امن کیلئے مشعل راہ ہے ، ،سربراہ پاکستان سنی تحریک ... پاکستان کا استحصال کرنیوالوں نے ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے ... مزید
- اردو پوائنٹ
مولانانورانی کا ساتھ دیاہوتاتوآج یہ صورتحال نہ ہوتی،شکیل قاسمی ... وقت ہے علماء ومشائخ رسم شبیری اداکرتے ہوئے میدان عمل میں نکلیںاورجے یوپی کے پلیٹ فارم سے نفاذنظام ... مزید
- اردو پوائنٹ
کے ایم سی اسٹاف کوارٹر سیمنٹ لائن سینٹرل فائر بریگیڈ میں پانی کی فراہمی معطل ... واٹر بورڈ کے 50 خاندان بھی پانی سے محروم ہوگئے، رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اسٹاف کوارٹرز اور ... مزید
- اردو پوائنٹ
سرکاری جامعات کے 40 سے زائد افسران اور ملازمین کے لئے منعقدہ تین ہفتوں پر مشتمل تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب ... دورِ حاضر ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کا ہے، ٹیکنالوجی سے جڑی ... مزید
- اردو پوائنٹ
جروار پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ، ہیڈ محرر، اے ایس آئی سمیت چار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- اردو پوائنٹ
کوئٹہ ،ریاست مدینہ کے 101ارب روپے خسارہ والا بلوچستان کے 18لاکھ بچے سکولوں سے محرم ہیں ،ثناء بلوچ
- اردو پوائنٹ
کوئٹہ ، وزیر اعظم کے نوجوان پروگرام کے تحت ایک ہزار نوجوانوں کو 4.8 ارب کا قرض دیا جائیگا،ڈپٹی اسپیکرمحمدقاسم خان سوری
- اردو پوائنٹ
چترال ، پولیس کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برامد ، افغان شہری رنگے ہاتھوں گرفتار
- اردو پوائنٹ
شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے عمل میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا،123ممالک میں 120واں نمبر
- اردو پوائنٹ
خیبر پختونخوا حکومت کا کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ
- اردو پوائنٹ
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ہر ماہ تسلسل سے کی جانے والی ای کچہری کا انعقاد ... مسائل کے فوری حل کے لئے ایف بی آر ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے، ... مزید
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی،اسلام آباد کی معروف سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیت ملک عشرت محمود باری کو سپرد خاک کر دیا گیا
- اردو پوائنٹ
سی پی او راولپنڈی کا مری روڈ اور لیاقت باغ کا دورہ،ڈیوٹی پوائنٹس پر موجود افسران و اہلکاروں کو چیک کیا اور ہدایات دیں ... سی پی اوکی روزے میں مستعد ڈیوٹی سر انجام دینے پر ... مزید
- اردو پوائنٹ
چارسد،نماز جمعہ کے دوران مسجد میں فائرنگ،ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی ... بیلہ کورونہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے
- اردو پوائنٹ
ٹیسٹ کے بعد پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی ... پاکستان نے مطلوبہ ہدف بمشکل ایک گیند قبل 7 وکٹ کے نقصان ... مزید
- اردو پوائنٹ
بلاول بھٹو کی حاجی منور عباسی کی رہائش گاہ آمد، منور عباسی کے انتقال، بھاوج کے انتقا ل پر صفدر عباسی سے تعزیت
- اردو پوائنٹ
چیئرمین سینیٹ محمد صاد ق سنجرانی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سائوتھ افریقہ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد
- اردو پوائنٹ
میٹرک بورڈ کراچی نے تخفیف شدہ نصاب کے مطابق ماڈل پیپرزکا اجرا کر دیا ہے، چیئرمین بورڈپروفیسر سید شرف علی شاہ ... تخفیف شدہ نصاب کے مطابق ماڈل پیپرز کا اطلاق صرف سالانہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
پاکستانی سفیر کی جانب سے پاکستان ہائوس میں جمہوریہ نائیجر کی قومی اسمبلی میں مختلف کمیشنوں کے صدور کے اعزاز میں عشائیہ ... دونوں ممالک برادرانہ تعلقات سے لطف اندوز ہو ... مزید
- اردو پوائنٹ
پاک افغان باڈر پر باڑ سے متعلق منسلک عوام کے تحفظات کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا،ضیاء للهلانگو ... باڑ مکمل ہونے سے پاکستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے ریاستی اداروں ... مزید
- اردو پوائنٹ
سکولوں میں کورونا ٹیسٹنگ کا معیار اور متاثرہ طلباء کو منظر عام پر لایا جائے،ترجمان جے یوآئی ... کوئٹہ سے باہر فیملی کے ساتھ پکنک مناتے ہوئے بعض اساتذہ تنخواہیں وصول کرنے ... مزید
- اردو پوائنٹ
ہرنوے دن بعد وزراء کی شیروانیاں تبدیل ہونا ہی تبدیلی ہے ،مولانا عبدالرحمن رفیق ... ملکی بقاء اور سالمیت کی جدوجہد میں قوم کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے سنگ چلنا ہوگا ... مزید
- اردو پوائنٹ
باڈر بندش کے سبب مشکلات و مسائل میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،نیشنل پارٹی ... حکومت کو عوام کے جان و مال اور روزگار سے کوئی سروکار نہیں باڈر بندش کے سبب ابھی تک ... مزید
- اردو پوائنٹ
شہدائے زہری بہادری جوانمردی کے انمٹ نقوش رقم کرکے تاریخ میں ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوداں ہو گئے ،نواب ثناء اللہ زہری ... شہدائے زہری کی آٹھویں برسی انتہائی سادگی عقیدت ... مزید
- اردو پوائنٹ
کامیاب دورہ جنوبی افریقہ پر چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ... قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان، کھلاڑی اور مصباح الحق کی ساری کوچنگ ٹیم تعریف کی مستحق ہے، بابر اعظم ... مزید
- اردو پوائنٹ
فواد چودھری وزارت اطلاعات کا قلمدان نہیں لینا چاہتے تھے ... وفاقی کابینہ میں ابھی مزید تبدیلیاں کی جائیں گی، ایم کیوایم، ق لیگ اور جے ڈی اے کا بھی وزارت کا مطالبہ ہے۔ سینئر ... مزید
- اردو پوائنٹ
سعودی عرب سے اڑان بھرنے والے مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین میں دوران پرواز دراڑیں پڑ گئیں ... بھارتی ائیرلائن کا طیارہ ریاض سے لکھنو کیلئے روانہ ہوا تھا، دوران پرواز تشویش ... مزید
- اردو پوائنٹ
پاک افغان باڈر پر باڑ سے متعلق منسلک عوام کے تحفظات کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا، میر ضیا اللہ لانگو
- اردو پوائنٹ
جب تک لسبیلہ میں جمہوری قوتیں متحد ہوکر روایتی قوتوں کامقابلہ نہیں کرتیں اس وقت تک سیاسی تبدیلی کا حصول مشکل ہے، شریف پالاری
- اردو پوائنٹ
حکومت سندھ نے 19سے زائد مقامات اورشاہراہوں پر احتجاج، ریلی اور دھرنادینے پرپابندی میں 60 روز کی توسیع کردی
- اردو پوائنٹ
تحریک لبیک پر پابندی ،چیف سیکرٹری سندھ کو وفاقی وزارت داخلہ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خیرات، امداد اور مالی معاونت روکنے کے احکامات موصول
- اردو پوائنٹ
چوتھا وزیر خزانہ تبدیل، وزیراعظم ناکام ہوگئے، محمد زبیر ... وفاقی کابینہ میں تمام تبدیلیاں عارضی ہیں اور کوئی بہتری آنے والی نہیں ہے، رہنما مسلم لیگ(ن)
- اردو پوائنٹ
ملتان، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام دوسرے ہفتے بھی علامتی دھرنا
- اسلام ٹائمز
کراچی:ماہ صیام میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ... شہر کراچی میں ایک بار پھر چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ چکن کا گوشت 500 روپے فی کلو فروخت ہونے ... مزید
- اردو پوائنٹ
کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جمیل احمد کے 2 ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے ، رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
- اردو پوائنٹ
کپتان کو عوام کو دینے سے نہیں بلکہ لینے سے دلچسپی ہی: مرتضی وہاب ... ترقیاتی پیکجز کے محض خوش کن اعلانات کرتے ہیں اس لئے انکا نام اعلان خان ہونا چاہیے وفاقی حکومت کورونا ... مزید
- اردو پوائنٹ
شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں: راجہ اظہر ... بڑی گاڑیوں میں سوار ڈرائیورز کی غفلت چھوٹی گاڑیوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہورہی ہے، کراچی میں سندھ حکومت ... مزید
- اردو پوائنٹ
کراچی:ڈپٹی کمشنرو ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی ہدایات ... ضلع شرقی میں مختلف مساجد کے اندر اور اطراف میں جراثیم کش ادویات ... مزید
- اردو پوائنٹ
دینا بھر میں ہر سال 13 لاکھ پچاس ہزار افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں ... پاکستان میں ہر سال تقریبا 30 ہزار سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہو جاتے ہیں ، اس لئے ہماری ... مزید
- اردو پوائنٹ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم میں بے پناہ اصافہ کر دیا ہی:بشیر سدوزئی
- اردو پوائنٹ
وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت کرلی ... سارا جمعہ سکون سے گزرا، یہ لوگ باہر نہیں نکلے، دہشت گردی اور اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کو شکست ہوگئی ہے، ... مزید
- اردو پوائنٹ
پیر نورالحق قادری سے مصری سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ... شیخ الازہر کے ذریعے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج ... مزید
- اردو پوائنٹ
حماد اظہر کی زیر صدارت اجلاس ،پاور سیکٹر میں اصلاحات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ... ْوزیر خزانہ کی بجلی کے شعبے کے مستقبل کی سمت طے کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف ... مزید
- اردو پوائنٹ
ہمیں انصاف دلوائیں ،اسلام آباد کے نواحی علاقے سترہ میل بھارہ کہو کے رہائشی شریف اللہ کی اپیل
- اردو پوائنٹ
حکومتِ پاکستان کامقیم لگ بھگ 14 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے ڈیٹا کی تصدیق کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز ... مہاجرین کا ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا اور تصدیق کے بعد اسمارٹ شناختی ... مزید
- اردو پوائنٹ
تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ... وزارت داخلہ نے صوبائی چیف سکریٹریوں کو ٹی ایل پی کے اثاثوں کا تعین کرنے کے لئے خطوط لکھ دیئے
- اردو پوائنٹ
وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلیوں کی انوکھی گورننس متعارف کرائی ہے،سراج الحق ... ملک کو کرکٹ فیلڈنگ گرائونڈ کی طرز پر چلانے کی کوششیں ہو رہی ہے، ٹیم ناقص ہو اور کیپٹن کو ... مزید
- اردو پوائنٹ
جڑواں شہروں کی تاجر برادری کا ماہ رمضان میں پورا ہفتہ صبح 10بجے سے سحری تک کاروبار کرنے کی اجازت کا مطالبہ ... کرونا کی وجہ سے پہلے ہی کاروباری سرگرمیوں میں 50فیصد سے زائد ... مزید
- اردو پوائنٹ
وفا قی پولیس، راولپنڈی ریزوپولیس ایلیٹ فورس اور پاک رینجرز نے منگ سرچنگ عمل میں لا ئی ... سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو بہتر بناناہے، ایس ایس پی آپریشنز ... مزید
- اردو پوائنٹ
صوبہ بھر میں امن عامہ کی صورتحال مجموعی طور پر پرامن رہی ‘راجہ بشارت ... امن و امان کے قیام میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہترین کارکردگی دکھائی،صوبائی ... مزید
- اردو پوائنٹ
میاں اسلم اقبال کے سیالکوٹ اور سمبڑیال میں لگائے گئے سستے رمضان بازاروں کے دورے ... رمضان بازاروںمیں آٹا ، چینی سمیت دیگر اشیائے خور دنوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
نون لیگ سیاسی انتہا پسندی اختیار کرنے کی بجائے جاتی امرا کی ملکیت ثابت کرے‘ فردوس عاشق
- اردو پوائنٹ⁞

جب اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں تب بھی ریسکیو 1122 ساتھ نبھاتی ہے ... ریسکیو سروس کی عوامی بروقت خدمت اپنی مثال آپ ہے، ادارے کیلئے ڈاکٹر رضوان نصیر کی خدمات بے مثال ہیں: چودھری ... مزید
- اردو پوائنٹ
بزدل حکمران عبداللہ گل کو مرعوب نہیں کرسکتی: محمدناصراقبال خان ... لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل کی طرح کلمہ حق کہنا عبداللہ گل کی گٹھی میں شامل ہی: صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ... مزید
- اردو پوائنٹ
ماہ رمضان کا پہلاجمعة المبارک، سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر شہر کی سکیورٹی انتہائی سخت رہی ... ٓسی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی زیر قیادت لاہور پولیس کا مسلسل چوتھے روز شہر ... مزید
- اردو پوائنٹ
وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے چودہ اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا ... سندھ کے عوام سے وعدہ ہے کہ جب تک ان کے حالات بہتر نہیں ہونگے وہ اس طرف توجہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
سکھر: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خواتین سڑکوں آگئی ... ہاتھوں میں سبزیاں فروٹ ،روٹی اٹھا کر پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاج ،حکومت کے خلاف نعریبازی ، موجودہ حکومت ... مزید
- اردو پوائنٹ
سکھر:وزیر اعظم کی سکھر آمد ،انتظامیہ حرکت میں آگئی ... صفائی عملے کی دوڑیں لگ گئی ائیر پورٹ تا آئی بی اے روڈ سمیت شہر میں صفائی کا عمل شروع
- اردو پوائنٹ
جمعہ بازار ایسوسی ایشن سکھر کے زیر اہتمام پتھارے لگانے والوں کی کثیر تعداد نے تھانہ بی سیکشن پولیس کی جانب سے جمعہ بازار بند کرائے جانیوالے عمل کے خلاف چئیرمین وقاص عرف ... مزید
- اردو پوائنٹ
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ایک روزہ دورہ سکھر ... آئی بی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ،آئی بی روڈ عام ٹریفک کیلئے بند ،قریبی رہائشی بھی گھروں میں محصور،کالج ... مزید
- اردو پوائنٹ
جناح ویلفیئر سکھر کے چیئرمین اصلاح الدین شیخ کی سابق مئیر سکھر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ سکھر سے ملاقات ... شہری مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے مسائل حل کرنے کا مطالبہ ، ... مزید
- اردو پوائنٹ
آئی بی اے سکھر میں وزیراعظم عمران خان کی آمد ... یونیورسٹی کو پارٹی جھنڈیوں ،پینا فلیکس ،پوسٹروں سے سجا دیا گیا ، کالج کی دیواروں پر بھی پوسٹر آویزاں ،تعلیمی ادارے کو ... مزید
- اردو پوائنٹ
وزیراعلی سندھ نے 30 ارب روپے کی لاگت سے شہر قائد کیلئے سیف سٹی منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ... شہر میں تین مراحل میں 10 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے اور ہر مرحلے ... مزید
- اردو پوائنٹ
گزشتہ 24گھنٹوں میں 3مریض انتقال کرگئے ،561نئے کیسز رپورٹ اور404افراد صحتیاب ہوئے ہیں ، وزیراعلی سندھ
- اردو پوائنٹ
ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی،گیارہ منافع خور گرفتار ... گرفتار ناجائز منافع خوروں میں چار دودھ والے ، تین فروٹس تین سبزی اور ایک پولٹری والا شامل دکانداروں کے ... مزید
- اردو پوائنٹ
حکومت پاکستان میں حالیہ ہونے والے واقعات میں عام شہری اور فوروس کے جانی مالی نقصان کی تلافی کرے ،حافظ احمد علی
- اردو پوائنٹ
ایس بی سی اے کے ڈیمالیشن اسکواڈکی شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی انہیں منہدم وسربمہر کردیا
- اردو پوائنٹ
مکہ مکرمہ کی معروف سماجی شخصیت جمیل مجاہد کی پاک مسلم الائنس دیوان میں شمولیت ... چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان نے جمیل مجاہد کو سعودی عرب اور جزیرائے عرب کا کوڈینیٹر ... مزید
- اردو پوائنٹ
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خواتین سڑکوں پر آگئیں ،روٹی اٹھا کر پریس کلب پر احتجاج
- اردو پوائنٹ
اصلاح الدین شیخ کی سابق مئیر سکھر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ سکھر سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا
- اردو پوائنٹ
آئی بی اے سکھر میں وزیر اعظم عمران خان کی آمد ، یونیورسٹی کو پارٹی جھنڈیوں ،پینا فلیکس ،پوسٹروں سے سجا دیا گیا
- اردو پوائنٹ
مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے مذاکرات واحد راستہ ہے، الموسوی ... سرینگر جامع مسجد میں زبردست بھارت مخالف مظاہرہ کشمیری اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول تک اپنی ... مزید
- اردو پوائنٹ
مقبوضہ جموں میں افرا تفری بدستور برقرار ہے ... کشمیر یوں میں غصہ ، مایوسی اوربھارت کے خلاف نفرت پائی جاتی ہے، کنسرنڈ سٹیزنزگروپ
- اردو پوائنٹ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کا رجحان غالب رہا ... کے ایس ای100انڈیکس 75.45پوائنٹس کے اضافے سی45305.63پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا، 56.55فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں اضافہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
دھوکا دہی،جعلسازی اور دیگر بے قاعدگیوں کے خلاف بینکنگ محتسب پاکستان کے دفتر میںجمع کرائی گئی شکایات میں 135فیصد اضافہ
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی چیمبر ی کے زیر اہتمام ایک و رچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم کا انعقاد ... تجارتی فورم کا مقصد یورپی ممالک میں کاروباری برادری کو تجارت اور برآمد کے مواقع سے آگاہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی10.1ارب روپے مالیت کے سودے
- اردو پوائنٹ
کراچی:سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کی منتقلی کو 20برس مکمل ... دو عشروںمیں سبزی منڈی کے تاجروںکے مسائل حل نہ کئے جاسکے
- اردو پوائنٹ
کراچی: اجناس کی سب سے بڑی تھو ک مارکیٹ جوڑیا بازار کے تاجروں کا ہڑتال جاری رکھنے کا عندیہ،آج بھی مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان
- اردو پوائنٹ
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 مریض انتقال کرگئے ... 561 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،404افراد صحتیاب ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
- اردو پوائنٹ
کراچی، آقا کریم ﷺ کا نظام ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی اور دنیا کیلئے مشعل راہ ہے ،محمد ثروت اعجاز قادری
- اردو پوائنٹ
کراچی ، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تاجر خود رضاکارانہ طور پر اللہ کی رضا کیلئے قیمتوں میں کمی کردیں ،کوکب اقبال
- اردو پوائنٹ
حیدرآباد، وزیراعظم عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ہر بار سندھ میں پیکیج کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن اپنے ہی اعلان پر عملدرآمد نہیں ہوتا، عبدالجبار خان
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی، عدالت کا تحریک لبیک سے وابستگی کے الزام میں گرفتار 29ملزمان کو 14یوم کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم
- اردو پوائنٹ
اولپنڈی اسلام آباد کی معروف سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیت ملک عشرت محمود باری سپرد خاک
- اردو پوائنٹ
پاکستان واٹر کرا ئسز کے شکار ممالک میں سرفہرست ہے، سیدگلزار حسین شاہ ... کہ ددھو چاڈیم پہ ہو نے والے کام کو بلا تعطل جا ری رکھا جائے،لینڈ ایکو ز ییشن کے حوالے سے متاثرین ... مزید
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی،موجودہ صور تحال میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ہر فردکو اپنی استعداد کار کے مطابق فعال کرادر ادا کر نا ہے ،ڈٖ پٹی کمشنر کیپٹن(ر) انوارالحق
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی،الخدمت فائونڈیشن بلائنڈزپرسنزاوراردو بازار آتشزدگی سانحہ کے متاثرین کورمضان فو ڈ پیکج فراہم کرے گی
- اردو پوائنٹ
پی ایچ اے راولپنڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرکاری سکولوں ... کالجوں اور دیگر عمارات کے ساتھ خالی جگہوں پر میاواکی جنگلات بنانے کا کام شروع کردیا
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کامسافروں، غرباء، ضرورت مندوں اور معاشرے کے محروم طبقے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر افطا ردسترخوان کا انتظام
- اردو پوائنٹ
سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف مساجد کا دورہ ،مساجدڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمین کو چیک کیا
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی، سال رواں کے دوران اشتہاریوں کے خلاف کاروائی میںسنگین مقدمات میں مطلوب 125اشتہاریوں سمیت 683اشتہاری گرفتار
- اردو پوائنٹ
راولپنڈی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتار کرکے 2پستول30بور اورگیس سلنڈرز برآمد
- اردو پوائنٹ
کامونکے،4 روز قبل باوردی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونیوالا سینئر صحافی بازیاب نہ ہوسکا
- اردو پوائنٹ
کمشنر سرگودھا کی جانب سے دکانوں اور سرکاری دفاتر میں سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے جاری گائیڈ لائن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
- اردو پوائنٹ
معیشت کیلئے شوکت ترین کو بڑے بنیادی فیصلے کرنا ہوں گے ... پہلا فیصلہ دکانداروں کی ڈاکومنٹیشن پر ہاتھ ڈالنا ہوگا، بجلی کی سبسڈی کیلئے آئی ایم ایف سے بات کرنا ہوگی، پاورسیکٹر ... مزید
- اردو پوائنٹ
وفاقی حکومت نے مکران کے تین سرحدی مقامات پر بارڈر ٹریڈ مارکیٹ کی منظوری دیدی ہے ،زبیدہ جلال ... باردر ٹریڈ مارکیٹس کے قیام سے مکران کے لوگوں کو کاروباری سہولت ملے گی،وفاقی ... مزید
- اردو پوائنٹ
حکومت بلوچستان نے کورونا کے پھیلائو کے پیش نظر صوبے میں یکم مئی تک نئی پابندیاں عائد کردیں ... ہفتہ اور اتوار کو صوبہ میں کاروبار سمیت دیگر امور بند رہیں گے، ہر قسم کے اجتماعات ... مزید
- اردو پوائنٹ
بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 9.14فیصد ہوگئی ... صوبے میں کورونا کے 98نئے کیس سامنے آگئے ،مزیدایک مریض انتقال کرگیا
- اردو پوائنٹ
موجودہ مہنگائی سے کافی مشکلات کا شکار ہیں ملک کے غریب مزدور جو روزانہ 600 سے 700 روپے کی اجرت پر ہیں ،عبد القادر بلوچ
- اردو پوائنٹ
بی این پی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے جنوبی بلوچستان کی تفصیلات سے متعلق صوبائی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کروا دیا
- اردو پوائنٹ
قرآن کو تھام کر مفادات اور عصبیت کی زنجیریں توڑ کر حق اور سچ کی راہ اپنائی جائی: مولانا عبدالحق ہاشمی
- اردو پوائنٹ
جماعت اسلامی اقتدار میںآکر بغیر کسی تعصب کے تعلیم ، صحت ، رہائش ، روزگار ، صاف پانی ، بجلی و گیس ہر شہری کو فراہم کرے گی:بشیر احمد ماندائی
- اردو پوائنٹ
جماعت اسلامی نوجوانوں کو قیادت وحکومت دیکر ملک میں اسلامی فلاحی حکومت قائم کرکے بلوچستان کو خوشحال بنائیں گی: ہدایت الرحمان بلوچ
- اردو پوائنٹ
صوبے میں تعمیر وترقی کا عمل وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے وژن کے مطابق جاری ہی: بشریٰ رند
- اردو پوائنٹ
وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت ... ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی مالی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے انھیں یا انکے اہل خانہ کو قبل از وقت پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی:محکمہ ... مزید
- اردو پوائنٹ
صوبائی حکومت کے عوام کو ریلیف کے دعوے صرف دعوے رہ گئے ... مرغی کی گوشت 400سے 420روپے فی کلو فروخت ہونے لگا
- اردو پوائنٹ
زیراعظم عمران خان ‘وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان‘سیکرٹری سپورٹس عابد مجید اور ڈی جی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کی ہدایات ... کھیلوں کی ایک ہزار ... مزید
- اردو پوائنٹ
حکومت کی طرف سے جاتی امرامیں کنٹینرکھڑے کرکے راستے بلاک کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی: خلیل طاہر سندھو
- اردو پوائنٹ
فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنرز نے مساجد میں نماز تراویح کے موقع پر کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو چیک کیا
- اردو پوائنٹ
ٹھیک وقت پر تحریک پر پابندی لگائی گئی ہے تنظیموں پابندی لگائی جا سکتی ہے سوچ پر نہیں: اعجازاحمدچوہدری ... گفت و شنید کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ،حکومت نے بھروقت اقدام اٹھا ... مزید
- اردو پوائنٹ
پنجاب میں 3یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے فنڈز کی منظوری ،5کالجوں میں بی ایس کلاسزکااجراء ... لاہور میں پختہ سڑکوں کے 6 منصوبے ،19 کروڑ کی منظوری، 4 ماڈل قبرستان بنانے کی اصولی ... مزید
- اردو پوائنٹ
آئی جی پنجاب انعام غنی کی شہید کانسٹیبل علی عمران کے اہل خانہ سے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ملاقات ... ٓآئی جی پنجاب نے علی عمران شہید کے والد محمد رفیق کومحکمہ پولیس ... مزید
- اردو پوائنٹ
سپریم کورٹ،ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری کین توسیع کیلئے میاں منشاء کی جانب سین دائر اپیل مسترد
- اردو پوائنٹ
کرپشن کیسز کے منطقی انجام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں:چیئرمین نیب ... نیب نے 179 میگا کرپشن مقدمات میں سے 63 کو معزز احتساب عدالتوں نے قانون کے مطابق منطقی انجام ... مزید
- اردو پوائنٹ
کھیلوں کی ایک ہزار سہولتوں کے پراجیکٹ کے تحت ڈائریکٹر پراجیکٹس مراد علی مہمند ،ٹیم کامختلف منصوبوں کا جائزہ
- اردو پوائنٹ
اسلام ٹائمز
بی بی سی اردو
تعمیر پاکستان
شبستان نیوز
مہر نیوز
ڈی ڈبلیو
ڈیلی پاکستان
آج نیوز
اب تک
اردو نیوز
اردو پوائنٹ
اسلام ٹائمز
اسلام کوئیسٹ
اقنا نیوز
ایکسپریس نیوز
اے آر وائی
تقریب نیوز
ریڈیو پاکستان
سحر نیوز
سحر ٹی وی
سماء
سپوتنک اردو
سچ ٹی وی
شیعہ سٹڈیز
مجلس وحدت المسلمین
مہر نیوز
نیو
وی او اے
چینل 24
چینل فائیو
ہم سب
⁞
بی بی سی اردو
تعمیر پاکستان
شبستان نیوز
مہر نیوز
ڈی ڈبلیو
ڈیلی پاکستان
آج نیوز
اب تک
اردو نیوز
اردو پوائنٹ
اسلام ٹائمز
اسلام کوئیسٹ
اقنا نیوز
ایکسپریس نیوز
اے آر وائی
تقریب نیوز
ریڈیو پاکستان
سحر نیوز
سحر ٹی وی
سماء
سپوتنک اردو
سچ ٹی وی
شیعہ سٹڈیز
مجلس وحدت المسلمین
مہر نیوز
نیو
وی او اے
چینل 24
چینل فائیو
ہم سب