Saturday 10 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     

بلوکی منصوبہ میں کسی نے کمیشن نہیں مانگا، 110 ارب روپے کی بچت پہلے کبھی دیکھی نہ سنی، لاہور سے ملتان موٹروے کا سنگ بنیاد اگلے ماہ رکھوں گا: وزیراعظم

بلوکی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوکی میں 3 منصوبوں میں 110 ارب روپے بچائے گئے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ سب کچھ ہو رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے کبھی اتنی بچت دیکھی نہ سنی، بچائی گئی رقم دیگر ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کی جائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

بلوکی

 | 

منصوبہ

 | 

کمیشن

 | 

مانگا

 | 

دیکھی

 | 

لاہور

 | 

ملتان

 | 

موٹروے

 | 

بنیاد

 | 

رکھوں

 | 

وزیراعظم

 | 

Sources