Saturday 10 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS     

نیشنل ایکشن پلان نئے پاکستان سے متعلق ہماری سوچ ہے, اب پاکستان ویسےچلے گا جیسے عوام چاہتے ہیں :وزیراعظم

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیلئے نہ تو ڈکٹیٹروں نے کچھ کیا نہ ہی کسی اور حکومت نے سب ہمارے لیئے چھوڑ گئے ،وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر گلے کاٹنے والوں کو کوئی معافی نہیں دی جائے گی ،فرقہ ورانہ جماعتوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔


Latest News
Hashtags:   

نیشنل

 | 

ایکشن

 | 

پاکستان

 | 

متعلق

 | 

ہماری

 | 

پاکستان

 | 

ویسےچلے

 | 

چاہتے

 | 

وزیراعظم

 | 

Sources