Monday 17 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سی ٹی ڈی کی خدمات لائق تحسین ہیں، راجہ بشارت

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد کی قیادت میں محکمہ انسداد دہشتگردی صوبہ کو پُرامن بنانے میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں محکمہ سی ٹی ڈی سمیت پاک افواج اور پنجاب پولیس کے افسران اور نوجوانوں نے قیمتی جان کے نذرانے پیش کیے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

دہشتگردی

 | 

خاتمے

 | 

کیلئے

 | 

خدمات

 | 

تحسین

 | 

بشارت

 | 

Sources