Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 26 days ago

لاہور، لبرٹی چوک میں لاپتہ شیعہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

لبرٹی چوک میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ حب الوطنی ہمارے رگ و جاں میں بسی ہوئی ہے، ہمارے اجتماعات میں آج بھی پاکستان سے محبت کا اظہار حب الوطنی سے بھرپور نعروں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ریاستی اداروں کا غیر منصفانہ کردار ہمیں ریاست سے جدا نہیں کر سکتا، لاپتہ افراد میں کوئی 6 سال سے لاپتہ تو کوئی دس سال سے لاپتہ ہے، وہ شیعہ نوجوان بھی شامل ہیں جن کے چھ ماہ کے چھوٹے بچے شامل ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

لاہور

 | 

لبرٹی

 | 

لاپتہ

 | 

افراد

 | 

لواحقین

 | 

احتجاجی

 | 

مظاہرہ

 | 

Sources