Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 26 days ago

ماہ مبارک رمضان میں یمن کا محاصرہ ختم ہو جانا چاہیئے، محمد علی الحوثی

اس سے قبل بھی محمد علی الحوثی نے ٹویٹ کیا تھا کہ سعودی اتحاد کے رکن ممالک نے ہماری قوم کا محاصرہ کیا جبکہ اب وہ ہم سے جنگ بند کرنے کو کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے جارح ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اے ظالموا اپنی جارحیت بند کرو۔


Latest News
Hashtags:   

مبارک

 | 

رمضان

 | 

محاصرہ

 | 

چاہیئے

 | 

الحوثی

 | 

Sources