Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 26 days ago

جبری گمشدگیوں کا معاملہ تشویشناک ہے، علامہ سبطین سبزواری

ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگیاں انسانی حقوق اور آئین کی بھی خلاف ورزی ہے، اگر کوئی شخص قانون نافذ کرنیوالے کسی ادارے کو کسی بھی مقدمے میں مطلوب ہے، تو انہیں عدالتوں میں پیش کرکے ٹرائل کیا جائے، لیکن سالہا سال سے جبری طور پر پر لوگوں کو حراست میں رکھنا، ان کی فیملی کے افراد سے ملاقات نہ کروانا، ان کی زندگی کے بارے میں شکوک و شبہات کہ وہ زندہ ہیں بھی یا قتل کر دیئے گئے ہیں، یہ ملک میں ریاست کے اندر ریاست کی بدترین مثال ہے۔


Latest News
Hashtags:   

گمشدگیوں

 | 

معاملہ

 | 

تشویشناک

 | 

علامہ

 | 

سبطین

 | 

سبزواری

 | 

Sources