Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
سچ ٹی وی - 26 days ago

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ کمیٹی نے اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اور پہلا روزہ 13 اپریل منگل کو ہوگا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پیر 12 اپریل کو 30 شعبان المعظم ہوگی اور پہلا روزہ 13 اپریل منگل کو ہوگا۔ دوسری جانب قطر میں بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنئ کیلئے اجلاس جاری ہے۔  


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

کمیٹی

 | 

اعلان

 | 

Sources