Monday 17 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

سکردو میں کرونا کیسز بڑھ رہے ہیں، لوگ مہلک بیماری کو مذاق سمجھ رہے ہیں، ڈی ایچ او

سکرود میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سید صادق شاہ کا کہنا تھا کہ 31 کورونا کے کیسز کا سامنے آنا اس بات کی دلیل ہے کہ ہم کورونا کو اب تک مذاق سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ مذاق مذاق میں کورونا سے بڑا نقصان ہوگا۔


Latest News
Hashtags:   

سکردو

 | 

کرونا

 | 

بیماری

 | 

Sources