Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 26 days ago

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا

ترجمان یو ٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر سے 4 ہزار 881 یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت عوام الناس کو روزمرہ استعمال کی 19 ضروری اشیاء پر 7 ارب 80 کروڑ روپے کی رعایت دی جائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

یوٹیلیٹی

 | 

اسٹورز

 | 

رمضان

 | 

ریلیف

 | 

ہوگیا

 | 

Sources