Friday 7 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
تقریب نیوز - 23 days ago

یورینیم کی ساٹھ فیصد افزودگی، تخریب کاری کا جواب ہے

بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرایران حسن روحانی کا کہنا تھا کہ آئی آر چھے مشینوں کی تنصیب اور یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی   کا آغاز شرانگیزی کا جواب ہے اور اگر صیہونیوں نے ایرانی عوام کے خلاف کوئی اور سازش کی  تو اس کا بھی جواب دیا جائے گیا اور یہ ہمارا پہلا قدم ہے۔


Latest News
Hashtags:   

یورینیم

 | 

افزودگی

 | 

تخریب

 | 

Sources