Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
تقریب نیوز - 22 days ago

یمن پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ

 جارح سعودی اتحاد نے صوبہ البیضا کے الوھیبیہ علاقے پر تین بار اور صوبہ الجوف کے خب اور الشعف علاقوں کو بھی ایک ایک بار اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے مالی اور جانی نقصانات کی خبر نہیں ملی ہے ۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

اتحاد

 | 

وحشیانہ

 | 

Sources