Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

مذہبی جماعت کے مظاہروں میں 5 لوگ جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم مظاہرین کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں لیکن قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، 26 میں سے 24 مقامات پر احتجاج ختم کیا جا چکا ہے، مظاہرے کیلئے جگہ دینے کو بھی تیار ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

مذہبی

 | 

جماعت

 | 

مظاہروں

 | 

وزیراعلیٰ

 | 

Sources