Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
سچ ٹی وی - 22 days ago

افغانستان سے فوجی انخلا، اشرف غنی کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی صدر کے فوجی انخلا کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ جوبائیڈن کی جانب سے امریکی فوج کے انخلا کی نئی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد افغان صدر نے امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ افغان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’اشرف غنی کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فون پر بات ہوئی، جس میں افغانستان سے فوجی انخلا اور موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی‘۔ افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ’افغانستان امریکی حکومت کےفیصلےکا احترام کرتا ہے، امریکی فوج کے انخلا کو یقینی بنانےکیلئے امریکی صدر کے ساتھ مل کرکام کریں گے‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’افغانستان میں امن عمل کیلئے امریکا نیٹو افواج کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے، غیر ملکی افواج کے انخلا سے صورت حال پر بہتر ہوگی کیونکہ اب افغانستان کے قابل فخر سیکیورٹی ادارے عوام کے دفاع کی اہلیت رکھتےہیں۔


Latest News
Hashtags:   

افغانستان

 | 

انخلا

 | 

ردِعمل

 | 

سامنے

 | 

آگیا

 | 

Sources