Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

مزار قائد کے باہر جاری پرامن احتجاج ریاستی ظلم و جبر کیخلاف ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

کراچی میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے ٹیلیفونک خطاب میں ایم ڈبلیو ایم سربراہ نے کہا کہ بےگناہ لوگوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک ناقابل برداشت ہے، ہم نے حکومت عدلیہ اور سیکورٹی کے اداروں سمیت ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے، جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

پرامن

 | 

احتجاج

 | 

ریاستی

 | 

کیخلاف

 | 

علامہ

 | 

جعفری

 | 

Sources