Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

ایران 80 سال پہلے والا کمزور ملک نہیں

امریکہ دنیا میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنیوالا واحد ملک ہے اور اسکے اتحادیوں کے اسلحہ خانے ایٹمی ہتھیاروں سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان ملکوں کے بارے میں آئی اے ای اے کا رویہ بالکل مختلف ہے، جسکی وجہ سے ایرانیوں کے ذہنوں میں اس عالمی ادارے کا منفی تصور قائم ہونا فطری ہے۔


Latest News
Hashtags:   

ایران

 | 

کمزور

 | 

Sources