Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
سچ ٹی وی - 22 days ago

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے عمرہ پروگرام کی نئی شرائط جاری کر دی

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام کی شرائط جاری کردیں۔ نائب وزیرحج و عمرہ کے مطابق خلیجی ممالک سے آنے والوں کو کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنالازمی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ معتمرین مکہ مکرمہ میں قائم نگہداشت کے مرکز میں عمرہ کی ادائیگی سے کم از کم 6 گھنٹے قبل رجوع کریں جہاں ان کی میڈیکل ہسٹری دیکھنے کے بعد ’محفوظ‘ کیٹگری کی تصدیق کی جائے گی۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق محفوظ کیٹگری کی تحقیق ہونے کے بعد عمرہ کے لیے آنے والوں کو مخصوص کمپیوٹرائزڈ ’ڈیجیٹل کڑا‘ دیا جائے گا۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

خلیجی

 | 

ممالک

 | 

کیلئے

 | 

پروگرام

 | 

شرائط

 | 

Sources